ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارٹن گپٹل بگ بیش لیگ کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-26
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارٹن گپٹل بگ بیش لیگ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ویلنگٹن /۲۵نومبر //
نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارٹن گپٹل اب آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کھیلیں گے۔
نیوزی لینڈ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے اوپنر کا بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز کی ٹیم سے معاہدہ ہوگیا ہے۔
میلبرن رینیگیڈز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مارٹن گپٹل آندرے رسل کی 4 میچز میں شمولیت کے بعد ٹیم میں شامل ہوں گے۔
ٹیم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن کی عدم دستیابی کے بعد اوورسیز پلیئرز سے معاہدے کیے گئے ہیں۔
دوسری جانب مارٹن گپٹل کا کہنا ہے کہ میلبرن رینیگیڈز کی جانب سے بی بی ایل کھیلنے کا منتظر ہوں۔
واضح رہے کہ 36 سالہ مارٹن گپٹل کی درخواست پر نیوزی لینڈ کرکٹ نےانہیں سینٹرل کنٹریکٹ سے 2 روز قبل فارغ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابراعظم کی اپنے خلاف مقدمے کیخلاف درخواست پر سماعت 15دسمبر تک ملتوی

Next Post

اسٹار برازیلین فٹبالر نیمارزخمی، ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
اسٹار برازیلین فٹبالر نیمارزخمی، ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

اسٹار برازیلین فٹبالر نیمارزخمی، ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.