ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یکم دسمبر سے پانچویں‘5 دسمبر سے آٹھویں اور 10دسمبر سے دسویں جماعت تک سرمائی تعطیلات کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in تازہ تریں
A A
جب تک موسم اجازت دیتا ہے وادی میںتعلیمی ادارے کھلے رہیں گے:پولے

school

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/24نومبر
وادی کشمیر میں سردیوں کی لہر تیز ہونے کے پیش نظر محکمہ تعلیم اسکولوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان کرنے پر غور کر رہا ہے ۔
اس ضمن میں ڈائریکٹر تعلیم کشمیر نے متعلقہ اعلیٰ حکام کو ایک تجویز بھی پیش کی جس کی رو سے یکم دسمبر سے 28 فروری 2023 تک پانچویں کلاس ،آٹھویں اور دسویں کلاسوں کے لئے بالترتیب 5 دسمبر اور 10دسمبر کی تجویز پیش کی ہے ۔
ناظم تعلیم نے اپنی تجویز میں کہاکہ درجہ حرارت نقط انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث طلاب کو اسکولوں میں سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔
یو این آئی اردو کو محکمہ تعلیم کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ ناظم تعلیم نے کمشنر سیکریٹری ایجوکیشن کو سرمائی تعطیلات کے حوالے سے تجویز پیش کی ہے ۔
تجویز میں بتایا گیا کہ چونکہ وادی کشمیر میں منفی درجہ حرارت درج ہو رہا ہے جس وجہ سے اسکولوں میں طلبہ وطالبات ٹھٹھرتی سردی میں کلاسوں کو جوائن کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ سردی کے باعث بچے بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں جس کے پیش نظر سرمائی تعطیلات کا اعلان ناگزیر ہے ۔
ڈائریکٹر موصوف نے یکم دسمبر 2022 سے 28 فروری 2023 تک پانچویں کلاس ، پانچ دسمبر سے 28 فروری تک آٹھویں کلاس اور دس دسمبر سے دسویں جماعت کے کلاسوں کےلئے سرمائی تعطیلات کی تجویز بھیجی ہے ۔
ناظم تعلیمات کشمیر نے جو تجویز کمشنر سیکریٹری ایجوکیشن کو روانہ کی اُس کی ایک کاپی یو این آئی اردو کے پاس بھی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آن لائن دھمکی کیس: کشمیر میں 7 مقامات پر صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے:پولیس

Next Post

خان صاحب اوررسوائیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

خان صاحب اوررسوائیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.