منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پنچایتی راج اداروں کے مالی اختیارات میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in اہم ترین
A A
پنچایتی راج اداروں کے مالی اختیارات میں اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں آج یہاں اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ منعقدہوئی جس میں گرام پنچایتوں ، بلاک سمیتوں اور ضلع پریشدوں کو اِنتظامی منظوری دینے کے اِختیارات کو منظوری دی جسے پنچایتوں کے اَپنے وسائل سے پورا کیا جائے گا۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ترقیاتی عمل میں پی آر آئیز کی شمولیت کو فروغ دینے کیلئے پنچایتی راج اِداروں کو مالی طور پر مزید بااِختیار بنایا ہے ۔اِس فیصلے کے نتیجے میں گرام پنچایتوں کو ایک سے۵پانچ لاکھ روپے تک کے کاموں کی اِنتظامی منظور ی دینے کا اِختیار دیا گیا ہے ، بلاک سمیتوں کو۵سے۲۰لاکھ روپے تک کے کاموں کی اِنتظامی منظوری دینے کے اِختیارات سونپے گئے ہیں ۔
بیان کے مطابق ضلع پریشد کے پاس اَب ایک کروڑ روپے تک کی اِنتظامی منظوری دینے کے اِختیارات ہیں۔پی آر آئیز اے اے ، ٹی ایس اور اِی ۔ ٹینڈرنگ سے متعلقہ عمومی مالیاتی قواعد اور رہنما خطوط کے مطابق اخراجات اُٹھا سکیں گے ۔
یہ فیصلہ پی آر آئیز کو بااِختیار بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے کیوں کہ یہ انہیں اَپنی ترجیحات کا تعین کرنے اور پنچایتوں کو اَپنے وسائل سے کاموں کو بروقت اَنجام دینے میں ان کی مدد کرنے کے قابل بنائے گا۔
حکومت کاجموںوکشمیر یوٹی میں دیہی علاقوں کی جامع ترقی کو بڑھانے کے اَپنے مشن کے پس منظر میں ا،س فیصلے سے مالی معاملات میں خود اَنحصاری کو فروغ دینا ہے۔
انتظامی کونسل نے ایک اور فیصلے میں این ایف ایس اے اسکیم کے تحت ماہانہ بنیادوں پر ان کے مارجن کی وجہ سے ایف پی ایس ڈیلرز کے حق میں ایڈوانس ادائیگیوں کی تجویز کو منظوری بھی دی ۔
انتظامی کونسل نے ایف پی ایس ڈیلرز کے مارجن کے حساب سے۷۵ فیصد مرکزی حصہ کی ایڈوانس ادائیگیوں کو این ایف ایس اے اسکیم کے تحت ماہانہ بنیادوں پر ریوالونگ فنڈ ( فوڈ اناج ) اکاؤنٹ میں سے منظور کیا ۔
چونکہ این ایف ایس اے کے تحت حکومت ہند کے فنڈز کا بہاؤ باقاعدہ نہیں ہے اور اید پی ایس ڈیلرز کی طرف سے فیئر پرائس شاپ ڈیلرز کو ۱۸۰ روپے فی کوئینٹل کے حساب سے کمیشن کی ادائیگی کا مستقل مطالبہ کیا جا رہا تھا اس لئے اے سی کو کمیشن کے طور پر ادائیگی کرنے کا اختیار دیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کا ۲۶ نومبر کو یوم آئین منانے کا حکم

Next Post

’ ریاستی درجے کی بحالی کے وعدے پر قائم ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول

’ ریاستی درجے کی بحالی کے وعدے پر قائم ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.