اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے نے میگھالیہ میں فائرنگ کے واقعہ میں چھ لوگوں کی موت پررنج و غم کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کو میگھالیہ کے مغربی جینتیا ہلز ضلع کے مکروہ گاؤں میں فائرنگ کے واقعہ میں چھ لوگوں کی ہلاکت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ کیا، "آسام-میگھالیہ سرحد پر فائرنگ کا واقعہ جس میں چھ لوگوں کی موت ہوگئی ہے ، انتہائی افسوسناک ہے ۔”
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت نارتھ ایسٹ ڈیموکریٹک الائنس (این ای ڈی اے ) کو نشانہ بناتے ہوئے ، مسٹر کھڑگے نے کہا، ”بی جے پی کا این ای ڈی اے اتحاد ناکام رہا ہے ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ دونوں ریاستوں کے درمیان سرحدی تنازعہ کو حل کر لیں، اس سے پہلے کہ حالات مزید سنگین ہو جائیں۔
کانگریس صدر نے عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل بھی کی۔
منگل کی صبح میگھالیہ کے گاوں کے لوگوں اور آسام پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں، جس میں میگھالیہ کے پانچ شہریوں اور آسام کے ایک فارسٹ گارڈ سمیت چھ افراد ہلاک اور دو شہری شدید زخمی ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آر سی کا خطرہ ہے ۔اس لئے ووٹر لسٹ میں اپنا نام درست کرائیں:ممتا بنرجی

Next Post

کانگریس نے کرناٹک میں جعلی ووٹر کارڈ بنانے کے سلسلے میں کمیشن سے شکایت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

کانگریس نے کرناٹک میں جعلی ووٹر کارڈ بنانے کے سلسلے میں کمیشن سے شکایت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.