ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ولیمسن تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-21
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نیپئر// نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ڈاکٹر کے ساتھ "پیشگی میٹنگ‘‘ کی وجہ سے منگل کو ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں حصہ نہیں لیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) نے پیر کو یہ معلومات دی۔
این زیڈ سی نے بتایا کہ ان کی غیر موجودگی میں ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی قیادت کریں گے، جبکہ مارک چیپ مین کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا، ’’کین کچھ وقت سے ڈاکٹر سے ملنے کا ارادہ کر رہے تھے لیکن بدقسمتی سے ہمارے شیڈول کی وجہ سے وہ ایسا نہیں کرپارہے تھے۔
اسٹیڈ نے کہا، "ہمارے کھلاڑیوں اور عملے کی صحت ہمارے لیے اہم ہے اور ہم انہیں آکلینڈ (پہلے ون ڈے) میں دیکھنے کے منتظر ہیں۔”
اسٹیڈ نے یہ بھی واضح کیا کہ طبی معائنے کا ولیمسن کی کہنی سے کوئی تعلق نہیں ہے، جس کی وجہ سے وہ وقتاً فوقتاً پریشان رہتے ہیں۔
این زیڈ سی نے بتایا کہ ولیمسن جمعہ کو آکلینڈ میں ہونے والے پہلے ون ڈے کے لیے ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

فیفا کے دباؤ پر یورپین کپتانوں کا ’ون لو‘ بینڈ پہننے کا فیصلہ تبدیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
فیفا کے دباؤ پر یورپین کپتانوں کا ’ون لو‘ بینڈ پہننے کا فیصلہ تبدیل

فیفا کے دباؤ پر یورپین کپتانوں کا ’ون لو‘ بینڈ پہننے کا فیصلہ تبدیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.