ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے خصوصی وکیل نامزد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-20
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

واشنگٹن//
امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے خصوصی وکیل نامزد کر دیا۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے جنگی جرائم کے سابق تفتیش کار جیک سمتھ کو اسپیشل پراسیکیوٹر مقررکیا گیا ہے۔
نئی ذمہ داری ملنے پر جیک اسمتھ کا کہنا تھاکہ تحقیقات کو تیزی سے آگے بڑھاؤں گا اور آزادانہ فیصلے کروں گا۔
دوسری جانب جیک اسمتھ کی بطور اسپیشل پراسیکیوٹر مقرری پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احتجاج کرتے ہوئے اسپیشل پراسیکیوٹر کی تقرری کو سیاسی اورغیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔
مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے جنگی جرائم کے سابق تفتیش کار جیک سمتھ کی تقرری پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ کسی طور قابل قبول نہیں۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ انصاف کے نظام کوسیاسی نہیں بنائے گی، اسپیشل پراسیکیوٹر کی تقرری کا صدر بائیڈن اور ہمیں علم نہیں تھا اور نہ ہی ہم نے کوئی پیشگی نوٹس بھیجا تھا۔
واضح رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2024 کے صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان

Next Post

’ ملک کے اتحاد اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے کسی کو نہیں بخشاجائیگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ

’ ملک کے اتحاد اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے کسی کو نہیں بخشاجائیگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.