ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گرآیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-19
in اہم ترین
A A
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں جمعے کے رو ز برفانی تودا گر آیا جس کے نتیجے میں تین فوجی جوان جاں بحق ہوئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز کپواڑہ کے مژھل میں اچانک برفانی تودا گر آیا جس وجہ سے اُس کی زد میں تین فوجی اہلکار آئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ آس پاس موجود اہلکاروں نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور برف کے نیچے دبے ہوئے فوجی اہلکاروں کو باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے تینوں کو مردہ قرار دیا۔
بتادیں کہ گزشتہ ہفتے شمالی ضلع کپواڑہ میں بھاری برف باری کے نتیجے میں دور افتادہ علاقوں کی شاہرائیں ابھی بھی برف سے ڈھکی ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع نے جاںبحق فوجیوںکی شناخت سووک ہاجرا‘ مکیش کمار اور گائیکواڑ منوج لکشمن راؤ کے طور ہوئی ہے ۔اب تک دو لاشوں کو ۱۶۸ ؍ایم ایچ ڈرگمولہ منتقل کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کے حامیوں کو الگ تھلگ کرنا ہو گا:مودی

Next Post

آن لائن دھمکی کیس:کشمیر میں دس مقامات پر پولیس کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

آن لائن دھمکی کیس:کشمیر میں دس مقامات پر پولیس کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.