ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم کو ٹی20 میں کپتانی پر نظرثانی کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-17
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کراچی//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو اپنی کپتانی کے حوالے سے نظرثانی کرنی چاہیے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں بابراعظم کے کراچی کنگز کی منجمنٹ کے ساتھ کچھ اختلافات تھے اس لیے انہوں نے خیرباد کہا، مجھے لگتا ہے بابراعظم کو کپتانی کے حوالے سے نظرثانی کرنی چاہیے۔
سابق کپتان نے کہا کہ بابراعظم کی بطور بیٹسمن بہت عزت کرتا ہوں، اس لیے چاہتا ہوں کہ ان پر کم سے کم پریشر ہو، ہمارے پاس ٹی20 میں کپتانی کیلئے شان مسعود، شاداب خان اور محمد رضوان جیسے پلئیرز موجود ہیں انہیں موقع دینے کی ضرورت ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر کو اپنی بیٹنگ پر زیادہ توجہ دینی چاہیے ، ٹیسٹ اور ون ڈے میں ٹیم کو لیڈ کرے لیکن ٹی20 میں یہ ذمہ داری کسی اور کو سونپ دے۔
دوسری جانب پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے جبکہ شعیب ملک کی کراچی کنگز میں واپسی ہوئی ہے۔
قبل ازیں وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ویڈیو پیغام میں پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں جو ٹیم مجھے منتخب کرے گی اسکی نمائندگی کروں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلین اوپن ٹینس: نوواک جوکووچ پر عائد ویزا پابندی ختم

Next Post

زیادتی کا الزام، سری لنکن کرکٹر کی ضمانت منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
زیادتی کا الزام، سری لنکن کرکٹر کی ضمانت کی درخواست مسترد

زیادتی کا الزام، سری لنکن کرکٹر کی ضمانت منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.