منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج‘

عوام کے سامنے سچ بولنا سب سے مشکل کام ہے:سجاد لون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-17
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج‘

SRINAGAR, NOV 16 (UNI) Newly elected President of Jammu and Kashmir Peoples Conference (JKPC) Sajad Gani Lone during a function of oath ceremony in Srinagar on Wednesday. UNI PHOTO-74U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بجلی کے نرخوں میں اضافہ مجبوری تھی‘

سیبوں کی کٹائی عروج پر، کشمیر کو ملک کی منڈیوں تک ’سبز  راہداری‘ کی ضرورت کیوں؟

سرینگر//
جموںکشمیر پیپلز کانفرنس (پی سی)کے صدر سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں لوگوں خاص طور پر نوجوانوں کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانا جموں و کشمیر کی لیڈرشپ کو در پیش سب سے بڑا چیلنج ہے ۔
لون نے کہا کہ ہماری جماعت عام کشمیری کو نشانہ بننے سے بچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔
پی سی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار یہاں بدھ کو پارٹی کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا۔
لون نے کہا’’مختلف موقعوں پر لیڈر شپ کے مختلف معنیٰ ہوتے ہیں اور موجودہ دور میں لیڈرشپ کا مطلب لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا، نوجوانوں کی حفاظت کرنا اور لوگوں کے سامنے سچ بولنا ہے ‘‘۔
پی سی کے صدر کا کہنا تھا’’سیاست میں سب سے آسان کام جھوٹ کا سہارا لینا ہے جبکہ سب سے مشکل کام لوگوں کے سامنے سچ بولنا ہے ہم پیپلز کانفرنس میں رہ لوگوں کے سامنے سچ بولنے اور لوگوں کی ایمانداری سے رہنمائی کرنے کی کوشش کریں گے ‘‘۔
لون نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ لیڈر سچ بول کر لوگوں کی رہنمائی کریں اور لوگ ان ہی لیڈروں کا ساتھ دیں جو سچ بولیں۔انہوں نے کہا کہ جموںکشمیر کے لوگوں خاص طور پر نوجوانوں کے مفادات کی حفاظت کرنا موجودہ لیڈر شپ کو در پیش سب سے بڑا چیلنج ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی لوگوں کو نشانہ بننے سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔
پی سی کے صدر نے کہا کہ پیپلز کانفرنس ایک ایسی پارٹی ہے جس نے قربانیاں دی ہیں اور ہم کوشاں رہیں گے تاکہ لوگوں کو با وقار زندگی گذار سکیں۔انہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر کے شاندار سیاسی وراثت کو بحال کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے جس کے یہاں کے لوگ مستحق ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک موسم کے بیچ سردی کی لہر تیز

Next Post

کشتواڑ سڑک حادثہ‘۸ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’بجلی کے نرخوں میں اضافہ مجبوری تھی‘

2026-08-25
’شاہراہ کی بندش کے دوران محض ایک فیصد سیب کی پیداوار ہی پھنس گئی‘
اہم ترین

سیبوں کی کٹائی عروج پر، کشمیر کو ملک کی منڈیوں تک ’سبز  راہداری‘ کی ضرورت کیوں؟

2026-08-25
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

بارہمولہ تک وندے بھارت کی توسیع کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

2026-08-25
اسمبلی اجلاس:سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں پنڈت ملازمین کا تازہ ’دھمکی پوسٹر‘ کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ

2026-08-25
 رام بن میں زمین دھنس جانے سے مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں
اہم ترین

 رام بن میں زمین دھنس جانے سے مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں

2026-08-25
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

بی جے پی کے خلاف اشتعال انگیز بیان  پر این سی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

2026-08-25
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
اہم ترین

اپوزیشن کا بجلی نرخوں میں اضافے  کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

2026-08-25
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا آوارہ جانوروں  کی تعداد پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ

2026-08-25
Next Post
کشتواڑ سڑک حادثہ‘۸ ہلاک

کشتواڑ سڑک حادثہ‘۸ ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.