ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس آئی بھرتی گھوٹالہ:۲۴ ملزمان کیخلاف چارج شیٹ داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in اہم ترین
A A
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

Central Bureau of Investigation (CBI) official

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سی بی آئی نے ہفتہ کو پولیس سب انسپکٹر (پی ایس آئی) بھرتی گھوٹالہ میں ملوث ۲۴ ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی۔
سی بی آئی کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق ایجنسی نے آج جے اینڈ کے پی ایس آئی بھرتی گھوٹالہ سے متعلق کیس میں ۲۴ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے جن میں بی ایس ایف کے اُس وقت کے کمانڈنٹ، اُس وقت کے اے ایس آئی، جموں و کشمیر پولیس کے کانسٹیبل، سی آر پی ایف کے اُس وقت کے اہلکار، ایک استاد اور دیگر افراد شامل ہیں ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جے اینڈ کے سروسز سلیکشن بورڈ کے ذریعہ منعقدہ تحریری امتحان میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جموں و کشمیر حکومت کی درخواست پر۳؍اگست۲۰۲۲ کو ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ تفتیش کئی ریاستوں میں پھیلی ہوئی تھی جس میں بڑے تکنیکی ڈیٹا کا تجزیہ اور بڑی تعداد میں گواہوں کی جانچ شامل تھی۔
بیان میں کہا گیا’’مقدمہ درج ہونے کے بعد، جموں کشمیر، ہریانہ، دہلی، بنگلورو سمیت تقریباً ۷۷ جگہوں پر تلاشی لی گئی اور جے کے ایس ایس بی کے بعض اہلکاروں سمیت ملزمین اور دیگر کے احاطے سے۲۰؍ افراد کو گرفتار کر کے۶۱ لاکھ ۷۹ہزار روپے نقد برآمدکئے گئے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایف آئی آر میں لگائے گئے دیگر الزامات پر بڑی سازش کا پتہ لگانے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹرفاروق کی اکھلیش سے ملاقات

Next Post

وادی میں موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں

وادی میں موسم خشک رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.