جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ: روس کا خیرسن سے انخلا یوکرین کی اہم فوجی پیشرفت ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in عالمی خبریں
A A
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن//
ماسکو کے اعلان کے بعد کہ اس کی افواج نے جنوبی یوکرین میں خیرسن سے انخلا شروع کر دیا ہے امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے جمعرات کو کہا کہ خیرسن سے روسی انخلا کیف کے لیے ایک اہم فوجی پیش رفت ہے۔
جیک سولیون نے کہا کہ یوکرین کے لیے امریکی حمایت مضبوط اور غیر مشروط ہے۔ انہوں نے کیف کیلئے نئی فوجی امداد کا بھی اعلان کیا۔ نئی امداد میں فضائی دفاع کیلئے امداد بھی شامل ہے۔
جیک سولیون نے کہا روس یوکرین میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی میزائل اور ڈرون استعمال کر رہا ہے۔ امریکی صدر بائیڈن جی 20 سربراہی اجلاس میں یوکرین پر بلاجواز روسی حملے کی جانب توجہ مبذول کرائیں گے۔
یہ بیانات یوکرین کی فوج کی جانب سے جمعرات کی صبح یہ اعلان کیا گیا تھا کہ اس کی افواج نے خیرسن علاقے کے 12 قصبوں پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ یوکرین کی فوج نے یہ یقین واضح نہیں کیا تھا کہ روسی افواج مکمل طور پر شہر سے سے نکل گئی ہیں یا نہیں۔ اس اعلان کے بعد امریکہ اور دیگر مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کے حق میں بیانات سامنے آنا شرو ع ہوگئے۔
واضح رہے 24 فروری کو روس نے یوکرین پر جارحیت شروع کی تھی اور اس کے بعد سے یہ پہلا بڑا یوکرینی شہر ہے جس سے روس نے قبضہ کے بعد انخلا کیا ہے۔ یہ انخلا روسی فوج کے وقار کے لیے ایک سخت دھچکا کہا جا رہا ہے۔
اس پیش رفت کی اہمیت اس حوالے سے بڑھ جاتی ہے کہ یہ شہر ان چار خطوں میں سے جن کے روس سے الحاق کا اعلان ماسکو نے ستمبر میں کر دیا تھا۔
خیرسن کا جغرافیائی محل وقوع بھی خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ خطہ دنیپروپیٹروسک اور نکولایف علاقوں کی سرحدوں پر واقع ہے، اور اس کی جنوب میں کریمیا کے ساتھ زمینی سرحد ہے۔ جنوب مغرب میں بحیرہ اسود اور جنوب مشرق میں اس کی سرحدیں ازوف کے سمندر سے ملتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

Next Post

ڈوڈہ:چناب میں تیسرے روز بھی تین لاشوں کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر

ڈوڈہ:چناب میں تیسرے روز بھی تین لاشوں کی تلاش جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.