ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دھنکھڑ 11 سے 13 نومبر تک کمبوڈیا کے دورے پر رہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ 19ویں آسیان ہند چوٹی کانفرنس اور مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے کل کمبوڈیا کی راجدھانی نوم پنہ جائیں گے ۔
وزارت خارجہ میں سکریٹری سوربھ کمار نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ مسٹر دھنکھڑ 11 سے 13 نومبر تک کمبوڈیا کا دورہ کریں گے ۔ اس دورے کے دوران وہ نوم پنہ میں منعقد ہونے والی 19ویں آسیان-ہند چوٹی کانفرنس اور 17ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی اس موقع پرموجود ہوں گے ۔
انہوں نے بتایا کہ ہندوستان-آسیان یادگاری کانفرنس 12 نومبر کو دونوں فریقوں کے درمیان باہمی تعلقات کے 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد کی جا رہی ہے ۔ یہ سال آسیان-ہندوستان دوستی کے سال کے طور پر بھی منایا جا رہا ہے ۔ نائب صدر جمہوریہ 13 نومبر کو 17ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ آسیان کے 10 رکن ممالک برونائی، دارالسلام، کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤ پی ڈی آر، ملائیشیا، میانمار، سنگاپور، تھائی لینڈ، فلپائن اور ویتنام اور آٹھ ڈائیلاگ پارٹنرز ممالک ہندوستان، چین، جاپان، جمہوریہ کوریا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، امریکہ اور روس شامل ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی آئی ایم ایس ٹی ای سی ممالک کو زراعت میں تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے : تومر

Next Post

وزیراعظم جی- 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

وزیراعظم جی- 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.