ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی آئی ایم ایس ٹی ای سی ممالک کو زراعت میں تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے : تومر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in قومی خبریں
A A
کسان آمدنی بڑھانے کے لیے کوئی زرعی طریقہ اختیار کریں : تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ زراعت کی تبدیلی کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک جامع علاقائی حکمت عملی تیار کرنے میں تعاون کریں۔
غذائیت سے بھرپور خوراک کے طور پر جوارکی اہمیت اور بین الاقوامی جوار سال 2023 کے دوران جوار اور اس کی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان کی طرف سے کی گئی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے مسٹرتومر نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ ایک سازگار زرعی خوراک کا نظام اور سب کے لیے غذائیت کے تئیں صحت مند خوراک کے طور پرجوار کو فروغ دینے کے اقدام میں فعال حصہ داربنیں۔ انہوں نے کہا کہ زرعی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور کیمیکلز کے استعمال کو کم کرنے کے لیے قدرتی اور ماحولیاتی کھیتی کو فروغ دینا چاہیے ۔
مسٹر تومر کی قیادت میں بے آف بنگال انیشیٹو فار ملٹی سیکٹرل ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن (بی آئی ایم ایس ٹی ای سی) کی دوسری زراعت کی وزارتی سطح کی میٹنگ جمعرات کو ہندوستان کی میزبانی میں ہوئی۔ اس میں بھوٹان، بنگلہ دیش، نیپال، میانمار، سری لنکا اور تھائی لینڈ کے وزرائے زراعت نے بھی اس میں شرکت کی۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ڈیجیٹل فارمنگ اور درست کھیتی کے ساتھ ساتھ، ‘ون ہیلتھ’ نقطہ نظر کے تحت اقدامات بھی ہندوستان میں شکل اختیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے غذائی تحفظ، غذائیت، ماحولیاتی پائیداری اورمعاش کی حمایت یقینی بنانے کے لئے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر زور دیا، جس کے لئے ‘ون ہیلتھ’ اوردیگر پروگراموں کے تحت موسمیاتی تبدیلی، زرعی حیاتیاتی تنوع، مائکروبیل سے بچاؤ کے خلاف مزاحمت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تکنیکی اوراقتصادی تعاون میں اضافہ متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستان کو چین سے زیادہ امریکی ویزے ملیں گے

Next Post

دھنکھڑ 11 سے 13 نومبر تک کمبوڈیا کے دورے پر رہیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دھنکھڑ 11 سے 13 نومبر تک کمبوڈیا کے دورے پر رہیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.