ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی ٹیم میلبرن پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in کھیل
A A
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبرن//
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے سڈنی سے میلبرن پہنچ گئی، رضوان ٹیم بس کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئے، محمد وسیم جونئیر اور نسیم شاہ کے بیگ اوور ویٹ ہونے پر دونوں کھلاڑی پریشان ہوگئے۔
اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے میلبررن کیلئے روانہ ہوئی تو کھلاڑیوں کے چہروں پر مسکراہٹ اور مورال کافی بلند دکھائی دے رہا تھا۔
روانگی سے قبل سڈنی ہوٹلز میں پاکستانی فینز کھلاڑیوں کے لیے پھول اور کیک لے کر آئے، بس کی جانب جاتے ہوئے ہر کھلاڑی کے ہاتھ میں پھول تھا۔
کپتان بابر اعظم کافی پیتے ہوئے ٹیم بس کی جانب روانہ ہوئے جبکہ محمد رضوان ٹیم بس میں داخل ہوئے تو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئے اور مسکراتے رہے، وہ کچھ دیر ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے پھر اپنی سیٹ پر چلے گئے۔
نسیم شاہ اور محمد وسیم جونیئر کے بیگ اوور ویٹ تھے، آسٹریلیا میں ڈومیسٹک فلائٹ میں بیگ کا وزن 23 کے جی سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے لیکن ان کے بیگ کا وزن 40 کے جی تھا۔
دونوں کو ویٹ دوسرے بیگ میں تقسیم کرنے کا کہا گیا، روانگی کے وقت اوور ویٹ پر دونوں کھلاڑی پریشان ہوگئے، دونوں ہوٹل میں جاکر تھیلا نما بیگ لیکر آئے جس میں اپنے وزن کو تقسیم کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو شکست دے کر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

Next Post

ہندستان کو چین سے زیادہ امریکی ویزے ملیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ہندوستان اور چین میں اس ہفتے فضائی حدود کی خلاف ورزیوں پر فوجی مذاکرات

ہندستان کو چین سے زیادہ امریکی ویزے ملیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.