اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۴؍جے کے اے ایس افسران کےتبادلوں اور تقرریوں کے احکامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in اہم ترین
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

جموں//
حکومت نے منگل کو سول انتظامیہ کے مفاد میں چار جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا ہے۔
ایک سرکاری حکم کے مطابق، گوپال سنگھ، جے کے اے ایس، جو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں تعیناتی کے احکامات کے منتظر تھے، کو دستیاب اسامی پر کٹرا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
رچنا شرما، جے کے اے ایس، کلکٹر‘۲۲۰ کے وی پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، جموں کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے سب رجسٹرار، جموں (جنوبی) کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
وشال سنگھ پریہار، جے کے اے ایس، سب رجسٹرار، وجئے پور، جو سب رجسٹرار، کٹھوعہ کا اضافی چارج رکھتے ہیں، کا تبادلہ کرکے کل وقتی بنیاد پر سب رجسٹرار، کٹھوعہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
پون کمار گوسوامی‘ جے کے اے ایس، کلکٹر، لینڈ ایکوزیشن، ناردرن ریلوے، ادھم پور/ریاسی کو سب رجسٹرار، وجے پور کے طور پر تبدیل کر کے تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںآج سے ۱۱ نومبر تک برف باری کے ایک اور مرحلے کا امکان

Next Post

ڈاکٹر جتیندر آج سہ روزہ کشمیر ایکسپو کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
الیکشن کے انعقاد کا فیصلہ ہم نہیں کریں گے :جتندر

ڈاکٹر جتیندر آج سہ روزہ کشمیر ایکسپو کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.