ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس آئی بھرتی گھوٹالہ :سی بی آئی کے چھاپے جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in اہم ترین
A A
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

Central Bureau of Investigation (CBI) official

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
سی بی آئی نے منگل کو جموں کشمیر میں پولیس سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ کے سلسلے میں جموں، پٹھان کوٹ، ریواڑی اور کرنال میں سات مقامات پر تلاشی لی۔
جموںمیں کشمیر سنگھ جوکہ سی آر پی ایف کانسٹیبل اور وکاس شرما، آئی آر پی کانسٹیبل کے ہاں تلاشی لی گئی ۔
پٹھان کوٹ میں اتل کمار، سی آر پی ایف کانسٹیبل اور ترسیم لال کے ہاں تلاشی لی گئی ۔ریواڑی میں سریندر سنگھ، سی آر پی ایف کانسٹیبل اور یتن یادو ‘کرنال میں سلیندر کی رہائش گاہوں پر بھی تلاشی لی گئی ۔
سی بی آئی نے جموں و کشمیر حکومت کے کہنے پر۳؍ اگست کو کیس کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی تھی۔
سی بی آئی کاکہناہے کہ یہ معاملہ امتحان کے لیے سوالیہ پرچہ لیک ہونے سے متعلق ہے جس کے ذریعے جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کے ذریعے سب انسپکٹرز کی ۱۲۰۰آسامیاں پْر کی جانی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھدرواہ میں کار چباب میں جاگری‘ ۴ ؍افراد کی موت کا خدشہ

Next Post

وادی میںآج سے ۱۱ نومبر تک برف باری کے ایک اور مرحلے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا امکان

وادی میںآج سے ۱۱ نومبر تک برف باری کے ایک اور مرحلے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.