ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایلون مسک نے وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کا مشورہ دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن///
دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے امریکا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں سابق صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکنز کو ووٹ دینے کا مشورہ دے دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں سامنے آگئے اور ووٹرز کو وسط مدتی الیکشن میں ریپبلکنز کو ووٹ دینے کا مشورہ دے ڈالا۔
ایلون مسک نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ متوازن طاقت دونوں جماعتوں کو بدترین اصراف سے روکتی ہے اس لیے میں ریپبلکن کو ووٹ دینے کا مشورہ دوں گا جوصدارت کو جمہوریت کی پٹڑی پر گامزن رکھے گی۔
خیال رہے کہ اس وقت امریکا کے دونوں ایوانوں یعنی کانگریس اور سینیٹ میں موجودہ صدر جوبائیڈن کی جماعت کی اکثریت ہے تاہم ریپبلکنز کسی ایک میں اکثریت حاصل کرلیں تو صدر جوبائیڈن کو مضبوط اپوزیشن کا سامنا کرنا ہوگا۔
اس وقت امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان کی 435 اور سینیٹ کی 35 نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے جب کہ 36 ریاستوں کے گورنرز کا انتخاب بھی ہوگا۔ چند ریاستی اسمبلیوں اور مقامی سطح پر بھی انتخابات ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمیں دنیا میں ایران کے خطرات کا مقابلہ کرنے کا طریقہ بدلنا چاہیے: میکروں

Next Post

امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے، جو بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے، جو بائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.