ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین: لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز کی 6 ماہ میں بلند ترین سطح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in عالمی خبریں
A A
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//
چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تقریباً نصف کورونا کیسز مینو فیکچرنگ مرکز گوانگ ڈونگ صوبے میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
چین کے شہر ژینگزو میں دنیا کی سب سے بڑی آئی فون فیکٹری کورونا پابندیوں کی زد میں ہے۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے کہا ہے کہ کورونا پابندیوں کے باعث صارفین کو اپنے آرڈرز موصول ہونے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نوٹ بندی پر وائٹ پیپر لائے : کانگریس

Next Post

ہمیں دنیا میں ایران کے خطرات کا مقابلہ کرنے کا طریقہ بدلنا چاہیے: میکروں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے

ہمیں دنیا میں ایران کے خطرات کا مقابلہ کرنے کا طریقہ بدلنا چاہیے: میکروں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.