جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ای ڈبلیو ایس کا۱۰فیصد ریزرویشن جاری رہیگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-08
in اہم ترین
A A
ای ڈبلیو ایس کا۱۰فیصد ریزرویشن جاری رہیگا

Court

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

نئی دہلی//
سپریم کورٹ نے پیر کو۱۰۳ویں آئینی ترمیم کی توثیق کو برقرار رکھا جس میںمعاشی طور پر کمزور طبقات(ای ڈبلیو ایس) کو ملازمتوں اور اعلیٰ تعلیم میں۱۰فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کا التزام کرنے والی۱۰۳ویں آئینی ترمیم کی جوازیت کو۲۔۳ کی اکثریت کے فیصلے سے برقرار رکھا۔
چیف جسٹس یویو للت کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ کے فیصلے نے واضح کر دیا ہے کہ ای ڈبلیو ایس کے تحت۱۰فیصد ریزرویشن کا نظام جاری رہے گا۔
جسٹس للت اور آئینی بنچ کے رکن جسٹس ایس رویندر بھٹ نے۱۰۳ویں آئینی ترمیم سے اختلاف ظاہر کیا، جب کہ جسٹس دنیش مہیشوری، جسٹس بیلا ایم ترویدی اور جسٹس جے بی پاردی والا نے ریزرویشن کیلئے۱۰۳ویں آئینی ترمیم کا جواز پیش کرتے ہوئے اسے برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ دیا۔
جسٹس للت اور جسٹس بھٹ نے۱۰۳ویں ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا۔ جسٹس بھٹ نے آئینی ترمیم پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ ترمیم سماجی انصاف کے تانے بانے اور بنیادی ڈھانچے کو کمزور کرتی ہے ۔
جسٹس مہیشوری نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ معاشی بنیادوں پر ریزرویشن آئین کے بنیادی ڈھانچے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔
جسٹس ترویدی نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ آزادی کے۷۵سال بعد، تبدیلی کے آئین پرستی کی روح میں ریزرویشن کو یکساں طور پر دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ جسٹس پاردی والا نے جسٹس مہیشوری اور جسٹس ترویدی کے فیصلوں سے اتفاق کیا اور کہا کہ ریزرویشن کو ذاتی مفادات بننے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ضرورت مندوں کی مدد کی وکالت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ آگے بڑھ گئے ہیں انہیں پسماندہ طبقات کے فائدے سے ہٹا دینا چاہئے ۔ انہوں نے پسماندہ طبقات کے تعین کے لیے متعلقہ طریقہ کار بنانے کا فیصلہ سنایا۔
آئینی بنچ رضاکارانہ تنظیم (این جی او) ’جن ہت ابھیان‘اور دیگر کی طرف سے دائر درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی جس میں ای ڈبلیو ایس کو ریزرویشن فراہم کرنے والی۱۰۳ویں آئینی ترمیم کی صداقت کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
چیف جسٹس للت کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے۲۷ستمبر کو ای ڈبلیو ایس کیلئے۱۰فیصد ریزرویشن سے متعلق درخواستوں پر سات دن کی طویل سماعت کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران اس وقت کے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال اور سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے ای ڈبلیو ایس کیلئے ریزرویشن کی فراہمی کی بھرپور حمایت کی۔
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے دعویٰ کیا تھا کہ۱۰فیصد ای ڈبلیو ایسریزرویشن پہلے سے درج فہرست ذاتوں/ درج فہرست قبائل (ایس سی/ایس ٹی)، دیگر پسماندہ ذاتوں (او بی سی) اور عام زمروں کو دیے گئے۵۰فیصد ریزرویشن سے الگ ہے ۔
مرکزی حکومت نے عدالت کو بتایا تھا کہ ای ڈبلیو ایسریزرویشن کے پیش نظر اس نے تمام اعلیٰ مرکزی تعلیمی اداروں کو سیٹوں کی تعداد میں۲۵فیصد اضافہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔
عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران اس وقت کے اٹارنی جنرل کے ۔ کی وینوگوپال اور سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے ای ڈبلیو ایس کیلئے ریزرویشن کی فراہمی کی بھرپور حمایت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع

Next Post

ایس آئی گھوٹالہ: پولیس آفیسر سمیت مزید چار ملزمان کو حراست میں لیاگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

ایس آئی گھوٹالہ: پولیس آفیسر سمیت مزید چار ملزمان کو حراست میں لیاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.