منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تنزانیہ : مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار19افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-07
in عالمی خبریں
A A
تنزانیہ : مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار19افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

دارالسلام//
تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 19افراد جان سے گئے۔
تفصیلات کے مطابق تنزانیہ میں مسافر طیارے کے حادثے میں انیس افراد ہلاک ہو گئے، طیارہ بکوبا ایئرپورٹ پرلینڈنگ سے پہلے تباہ ہوکر وکٹوریہ جھیل میں گر گیا۔
تنزانیہ براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ مسافر طیارہ دارالحکومت دارالسلام سے روانہ ہوا تھا موسم کی خرابی کے باعث مسافر طیارہ بکوبا ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والا تھا لیکن طوفان اور شدید بارشوں کی وجہ سے وکٹوریہ جھیل میں گر گیا۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں طیار ے کو مکمل طور پر ڈوبا ہوا دکھا جا سکتا ہے جبکہ طیارے کا کچھ پچھلا حصہ اور ٹیل پانی کی لکیر کے اوپر دکھائی دے رہی ہے۔
طیارے میں عملے کے اراکان سمیت انچاس افراد سوار تھے، طیارہ تیزہوا اور بارش کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زیادتی کا الزام، سری لنکن کرکٹر کی ضمانت کی درخواست مسترد

Next Post

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج ہوگی

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.