ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے یا ساتھ لے گئے، تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران صدارت ملنے والے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے تھے یا ساتھ لے گئے، اس سلسلے میں تحقیقات شروع ہو گئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاندان کو غیر ملکی سربراہان کی جانب سے دیے گئے درجنوں تحائف توشہ خانے سے غائب ہو گئے ہیں، ایوان کی کمیٹی نے صدارتی تحائف رکھنے والے ادارے نیشنل آرکائیو سے اس سلسلے میں مدد مانگ لی ہے۔کانگریشنل تفتیش کاروں نے سابق صدر کو ملے درجنوں قیمتی تحائف کی تحقیقات شروع کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ کو تحفے میں ملا گالف کا سامان، ہیرے کے ٹاپس اور روسی صدر پیوٹن کی دی گئی فٹ بال غائب ہیں۔
توشہ خانے سے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو دیا گیا عبدالعزیز السعود اعزاز بھی غائب ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو جاپانی وزیر اعظم شنزوآبے نے گالف کھیلنے کا قیمتی سامان تحفے میں دیا تھا، روس کے صدر پیوٹن نے 2018 ورلڈ کپ کی فٹبال ڈونلڈ ٹرمپ کو دی تھی، مصر کے قدیم دیوتا کا سنہری مجسمہ بھی انھیں تحفے میں ملا تھا۔
ایلسلواڈور کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی بڑی پینٹنگ تحفے میں دی تھی، ملکہ الزبتھ دوم کی دستخط شدہ نایاب تصویر، مہاتما گاندھی کا مجسمہ، اور افغان دری بھی غائب ہیں۔
رپورٹس کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیے گئے تحائف کی مالیت 50 ہزار ڈالر سے زیادہ تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی میں مفاہمت:کانگریس

Next Post

مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنیوالی خاتون صحافی گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایران میں مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بند

مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنیوالی خاتون صحافی گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.