اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی میں مفاہمت:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//کانگریس نے دعوی کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)اور عام آدمی پارٹی (آپ)کے درمیان گجرات اسمبلی انتخاب میں زبر دست مفاہمت ہے اور دونوں فریق ایک دوسرے کے معاون بن کرکھلم کھلا کھیل کھیل رہے ہیں۔
کانگریس کے گجرات کے انچارج رکھو شرما، پارٹی ترجمان پون کھیڑا اور اندرنیل راج گرو نے آج یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ آپ کو گجرات میں بی جے پی کی طرف سے پوری مدد مل رہی ہے ۔ پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پنجاب حکومت کے چاٹرڈ ہوائی جہاز سے پیسے لے کرگجرات جاتے ہیں لیکن حکومت کچھ نہیں بولتی ہے ۔انھوں نے سوال کیا کہ جہاز کو گجرات جانے کی اجازت کس نے دی اس کا انکشاف کیا جانا چاہئے ۔
انھوں نے کہا کہ آپ کے دو دو وزیر اعلی مخصوص ہوائی جہاز سے وہاں پہنچ رہے ہیں اور ان کی کوئی جانچ نہیں ہو رہی ہے ۔ حکومت ہند کی وزرات ہوا بازی کو اس پر غور کرنا چاہئے تھا لیکن وہ ایسا نہیں کر رہی ہے ۔
کانگریس کے لیڈروں نے کہاکہ آپ نے گجرا ت میں بی جے پی کے ہیڈ کواٹر کملم میں پارٹی کے امیدواروں کی کل ہی فہرست جاری کی ہے ۔اس کا مطلب ہے کہ بی جے پی اور آپ کے درمیان سمجھوتہ ہے اور آپ بی جے پی کی بی ٹیم ہے ۔
انھوں نے کہا کہ حکومت کو بتانا چاہئے کہ دو دو وزیر اعلی کس مقصد سے مخصوص جہازسے گجرات دورے پر گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بد عنوانی پر آٹھ سال سے کوئی کاروائی نہیں ہوئی:کھڑگے

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے یا ساتھ لے گئے، تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ڈونلڈ ٹرمپ نے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے یا ساتھ لے گئے، تحقیقات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.