اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کی جعلی فیلڈنگ کی شکایت کی تھی، کوچ بنگلادیش ٹیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

سڈنی ///
بنگلادیش ٹیم کے کوچ سری رام شری دھرم نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں جعلی فیلڈنگ کی ویرات کوہلی کی شکایت کی تھی۔
سری رام شری دھرم نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیک فیلڈنگ کی چوتھے امپائر سے بات کی تھی، وہ فیلڈ امپائر کی کال تھی جو اس نے نہیں دی، اب اس کی کوئی شکایت نہیں۔
بنگلادیش کے کوچ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ جیتنے کا بہترین موقع ملا تھا، 5 رن سے ہارنا مایوس کن ہے۔سری رام شری دھرم نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے 5 رن سے شکست ہوئی، اس کا قصور وار کسی کو قرار نہیں دیا جاسکتا، ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہوں۔
ورلڈ کپ کے آخری میچ سے متعلق انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے اور وہ کس طرح چیلنج دیتی ہے ہمیں اس کا علم ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں اپنا بیسٹ دینے کی کوشش کریں گے۔
بنگلادیشی کوچ نے کہا کہ ٹیم نے 2 میچ جیتے ہیں، جو ورلڈ کپ میں پہلے کبھی نہیں جیتے۔
انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل میں پہنچنا ہمارے ہاتھ میں نہیں کیونکہ دوسری ٹیموں کے نتیجے کا بہت عمل دخل ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کل میچ ایڈیلیڈ میں شیڈول ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی بڑا نام ، اسلئے امپائرز کبھی پریشر میں آجاتے ہیں، وقار یونس کا امپائرز کے متنازع فیصلے پر رد عمل

Next Post

اسٹوکس کی بدولت انگلینڈ نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
کھیل

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

2026-08-22
ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی
کھیل

ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی

2026-08-22
گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
Next Post
اسٹوکس کی بدولت انگلینڈ نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

اسٹوکس کی بدولت انگلینڈ نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.