ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in اہم ترین
A A
نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

کپواڑہ//
نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر کشمیر‘ ناصر اسلم وانی نے جمعہ کو کہا کہ ان کی جماعت ایک پارٹی کے طور پر الیکشن لڑے گی اور دوسروں کو جگہ نہیں دینے دے گی۔
وانی شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں مشہور درگاہ شاہ ولی مقام کے دورہ کے دوران صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔
این سی صوبائی صدر کاکہنا تھا’’این سی انتخابات میں حصہ لے گی، جب بھی یہ منعقد ہوں گے۔ پارٹی دوسروں کو جگہ نہیں دینے دے گی‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں، وانی نے کہاکہ اگر سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انتخابات سے دور رہنے کا موقف اختیار کیا ہے، تو یہ اس بات کی منطق ہے کہ حکومت ہند نے جموں و کشمیر کی حیثیت کو گھٹا دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا’’حکومت ہند نے آرٹیکل ۳۷۰؍ اور۳۵(اے) کو چھین لیا ہے اور جموں و کشمیر کی حیثیت کو گھٹا دیا ہے۔ اب اگر عمر عبداللہ الیکشن لڑیں گے تو وہ یو ٹی کے سی ایم کے طور پر کیا کریں گے‘‘۔
تاہم وانی نے کہا کہ این سی ایک پارٹی کے طور پر انتخابات میں حصہ لے گی اور شرپسند عناصر کو صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دے گی۔ ’’این سی الیکشن لڑے گی۔ پارٹی کسی کو جگہ نہیں دے گی‘‘۔
نیشنل کانفرنس نے رواں ہفتے ہی تمام اسمبلی انتخابی حلقوں کے لئے نگرانوں کا اعلان کیا ‘تاہم اس کاکہنا ہے یہ عمل الیکشن کی تیاری نہیں ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کئی بار واضح کیا تھا کہ وہ اس وقت تک الیکشن نہیں لڑیں گے جب تک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ نہیں دیا جاتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نظر بندوں کو جموںکشمیر سے باہر منتقل کرنے پر مرکز سے جواب طلب

Next Post

پونچھ: مٹی کے تودے کی زد میں آکرماں بیٹی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پونچھ میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ماں بیٹی از جان، باپ بیٹا زخمی

پونچھ: مٹی کے تودے کی زد میں آکرماں بیٹی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.