اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آلودگی کیجریوال کی نیت میں ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر دہلی میں آلودگی کے معاملے پر غیر قانونی طور پر پرالی سے کمائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دہلی میں آلودگی صرف ہوا یا پانی میں نہیں ہے ، اروند کیجریوال کیجر کی نیت میں آلودگی ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان ڈاکٹر سمبیت پاترا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی آلودگی کی زد میں ہے اور مسٹر کیجریوال اس آلودگی سے غیر قانونی کمائی میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر کیجریوال نے کارکنوں کا فرضی رجسٹریشن کراکر ہزاروں کروڑ روپے کا گھپلہ کیا ہے ۔ 2018 اور 2021 کے درمیان نو لاکھ سے زیادہ تعمیراتی کارکنوں کو رجسٹر کیا گیا ہے ۔ ان میں سے اب تک تقریباً دو لاکھ فرضی رجسٹریشنز منظر عام پر آچکے ہیں۔
ڈاکٹر پاترا نے کہا، ”کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی آلو سے سونا بنا رہے تھے اور مسٹر کیجریوال جی پرالی سے سونا بنا رہے ہیں۔ مسٹر کیجریوال جی کہتے ہیں کہ گتا پرالی سے بنتا ہے ، بجلی بنتی ہے ۔ اس کے لیے پنجاب میں ریڈی میڈ فیکٹری تیار ہے ۔ مسٹر کیجریوال کے پاس صرف پولیوشن (آلودگی) ہے ، سالیوشن (حل) نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پرالی جلانے کے واقعات میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے اور عام آدمی پارٹی کی حکومت مزدوروں کو 5000 روپے دینے والی اسکیم میں پرالی جلانے والے کارکنوں کا فرضی رجسٹریشن کر کے بدعنوانی میں مصروف ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان نے پنجاب میں عام آدمی پارٹی حکومت کو بھی نشانہ بنایا اور کہا کہ اس بار پنجاب میں پرالی جلانے کے واقعات میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہاں 2006 سے رجسٹریشن کا کام جاری ہے لیکن 2006 سے اب تک 13 لاکھ رجسٹریشن ہوئے ہے ۔ 2018 اور 2021 کے درمیان 10 لاکھ لوگوں کو رجسٹر کیا گیا ہے ۔ عام آدمی پارٹی کی ڈپلیکیٹ رجسٹری کروا رہی ہے ۔ کروڑوں اور اربوں کے گھپلے ہو رہے ہیں۔ تقریباً 9 لاکھ 9 ہزار لوگوں کی رجسٹریشن میں 2 لاکھ جعلی رجسٹریشن پائے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ملازمین کی پنشن اسکیم 2014 کو برقرار رکھا

Next Post

اسرائیلی وزیراعظم کی نیتن یاہو کو الیکشن جیتنے پر مبار کباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی
قومی خبریں

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

2026-08-22
ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال
قومی خبریں

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

2026-08-22
’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
قومی خبریں

وندے ماترم پر کانگریس کا فیصلہ غیر آئینی اور مستقبل میں سنگین بحران پیدا کرنے والا: راج ناتھ

2026-08-22
این ایس یو آئی کا آئی ٹی پی آئی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
قومی خبریں

این ایس یو آئی کا آئی ٹی پی آئی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

2026-08-22
جاپان کے وزیر دفاع نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے جاپان کے عزم کا اظہار
قومی خبریں

جاپان کے وزیر دفاع نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے جاپان کے عزم کا اظہار

2026-08-22
راہل کا پیلٹ گن معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کےحق میں دھرنا، شاہ سے پوچھا – انصاف سے ڈر کیوں
قومی خبریں

راہل کا پیلٹ گن معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کےحق میں دھرنا، شاہ سے پوچھا – انصاف سے ڈر کیوں

2026-08-22
آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

اسرائیلی وزیراعظم کی نیتن یاہو کو الیکشن جیتنے پر مبار کباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.