ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیم نے مجھے دھماکہ خیز بیٹنگ کرنے کی آزادی دی: سوریہ کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ایڈیلیڈ// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچنے والے ٹی 20 بلے باز سوریہ کمار یادو نے اپنے دھماکہ خیز کھیل کا سہرا ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ کو دیا ہے۔
سوریہ کمار نے جمعہ کو آئی سی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، "آپ کو ہندوستانی ٹیم مینجمنٹ سے جو آزادی ملتی ہے وہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے بہت متاثر کن ہوتی ہے، کیونکہ جہاں میں بیٹنگ آرڈر میں کھیلتا ہوں، وہاں آپ پر بہت دباؤ ہوتا ہے۔ میں اپنے کھیل سے لطف اندوز ہونے کے قابل ہوں کیونکہ مجھے اپنے انداز میں کھیلنے کی آزادی دی گئی ہے۔
سوریہ کمار نے کہا، "اگر میں 10 میں سے سات بار کامیاب ہو رہا ہوں تو مثبت رویہ کیوں نہیں اپناتا؟”
سوریہ کمار، جنہوں نے گزشتہ سال مارچ میں انگلینڈ کے خلاف گھریلو ٹی 20 سیریز میں ڈیبیو کیا تھا، ہندوستانی ٹیم کے ایک اہم کھلاڑی بن گئے ہیں۔ وہ اب تک 177 کے اسٹرائیک ریٹ سے 11 نصف سنچریاں اور ایک سنچری بنا چکے ہیں۔
سوریہ کمار نے کہا، ’’میں نمبر ون رینکنگ سے خوش ہوں اور میں نے اس کے لیے سخت محنت کی ہے۔ یہاں تک پہنچنا مشکل تھا لیکن یہاں رہنا مزید مشکل ہوگا۔ یہ مشکل ہو گا لیکن میں اس کے لیے تیار ہوں۔‘‘
ہندوستانی مڈل آرڈر بلے باز کا کہنا ہے کہ وہ زمبابوے کے خلاف آئندہ میچ میں اپنا رویہ نہیں بدلیں گے اور جارحانہ کھیل سے مخالف گیند بازوں پر دباؤ ڈالنے کی پوری کوشش کریں گے۔
سوریہ کمار نے کہا، "میں نے ٹی 20 کرکٹ کے بارے میں جو کچھ سیکھا ہے وہ یہ ہے کہ 7ویں اور 15ویں اوور تک دوسری ٹیمیں کھیل کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ یہ میچ کا وہ حصہ ہے جہاں میں خود کو چیلنج کرنے اور کھیل کو آگے لے جانے کی کوشش کرتا ہوں۔”
ہندوستانی دھماکہ خیز بلے باز نے کہا کہ میں اچھے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کرتا ہوں، تاکہ میری ٹیم اور بعد میں کھیل ختم کرنے آنے والے بلے بازوں کے لیے آسان ہو جائے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے میں چار رنز سے کامیابی حاصل کی

Next Post

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.