اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اورتجربہ، بین البراعظمی سمیت 3 میزائل فائرکردئیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس

یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار

پیانگ یانگ//
شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے فوجی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز متعدد میزائل فائر کرنے والے شمالی کوریا نے آج بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
طویل فاصلے تک مار کرنے والے شمالی کوریا کے میزائل نے 1 ہزار920 کلومیٹر کی بلندی پر پہنچ کر 760 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام دکھائی دے رہا ہے۔شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل بھی فائر کیے ہیں۔
شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربات کے دوران جاپان میں ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا گیا تھا شمالی علاقوں میں رہنے والوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے تجرباتی طور پر متعدد میزائل فائر کیے تھے جس کے جواب میں جنوبی کوریا نے بھی میزائل فائر کیے۔
امریکا اور دیگر ممالک نے شمالی کوریا کو نئے میزائل تجربات پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

5 بڑی جوہری طاقتوں کا براہ راست ٹکراؤ تباہ کن ہو سکتا ہے، روس نے خبردار کر دیا

Next Post

وزیر خارجہ۷نومبر کو دو روزہ دورے پر روس جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس
عالمی خبریں

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس

2026-08-22
یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار
عالمی خبریں

یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار

2026-08-22
عالمی کمپنیاں اسرائیل کے ‘ای 1’ منصوبے میں شرکت سے گریز کریں :فلسطین
عالمی خبریں

عالمی کمپنیاں اسرائیل کے ‘ای 1’ منصوبے میں شرکت سے گریز کریں :فلسطین

2026-08-22
عالمی خبریں

2026-08-22
ایران نے خود کو ایک ناقابل تسخیر طاقت ثابت کیا ہے: عراقچی
عالمی خبریں

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

2026-08-21
بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

2026-08-21
اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا
عالمی خبریں

اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا

2026-08-21
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
عالمی خبریں

شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

2026-08-21
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

وزیر خارجہ۷نومبر کو دو روزہ دورے پر روس جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.