جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نورالحسن نے کوہلی پر جعلی فیلڈنگ کا الزام لگایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ایڈیلیڈ//بنگلہ دیش کے ویکٹ کیپر بلے باز نورالحسن نے ہندوستان سے ہار کے بعد ویراٹ کوہلی پر جعلی فیلڈنگ کا الزام لگایاہے نورالحسن نے بدھ کو میچ کے بعد صحافیوں سے کہا، ”میدان گیلا تھا اور اس کا اثر دیکھا جا سکتا تھا میرے مطابق جب ہم بات کر رہے تھے تب ایک جعلی تھرو بھی کیا گیا تھا اس کے لئے(ہندوستان پر) پانچ رن کا جرمانہ بھی لگ سکتا تھا۔ جس سے میچ ہمارے حق میں جا سکتا تھا، لیکن بد قسمتی سے ایسا نہیں ہوا۔“
یہ واقعہ بنگلہ دیشی اننگز کے ساتھیوں کے ساتویں اوور میں پیش آیا، جب کوہلی نے ایسا دکھاوا کیا جیسے وہ ارشدیپ سنگھ کےتھرو کو پکڑ کر نان اسٹاپ اسٹرائیکر کی طرف پھینک رہے ہیں۔غور طلب ہے کہ اس پر امپائروں اور بلے بازوں میں سے کسی کا دھیان نہیں گیااور نہ ہی کھیل پر کو ئی اثر پڑا۔
غیرمنصفانہ کھیل سے متعلق قانون41.5”جان بوجھ کر گمراہ کرنے، دھوکہ دینے یا بلے باز کو رکنے“ سے منع کرتاہے۔ اگر کوئی واقعہ اس ضابطہ کی خلاف ورزی کرتا ہے تو امپائر اس مخصوص ڈیلیوری کو ڈیڈبال قرار دے سکتا ہے اور فیلڈنگ پر جرمانہ لگاسکتا ہے۔
ہندوستان نے بدھ کو سپر12-مقابلے میں بنگلہ دیش کو پانچ رنوں سے مات دی، جب کہ جعلی فیلڈنگ کاجرمانہ بھی پانچ رن ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری اور تاریکیاں

Next Post

شاداب نے 20 انٹرنیشنل کون سا اعزاز اپنے نام کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

شاداب نے 20 انٹرنیشنل کون سا اعزاز اپنے نام کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.