ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جامع ترقی کو یقینی بنانے کیلئے تمام مشکلات کا مقابلہ کریںگے:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in اہم ترین
A A
مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

Former Congress leader Ghulam Nabi Azad interacts with the media, at his residence in New Delhi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
چیئرمین‘ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) غلام نبی آزاد نے بدھ کو کہا کہ ان کی پارٹی جموں کشمیر میں جامع ترقی کو یقینی بنانے کیلئے تمام مشکلات کا مقابلہ کرے گی۔
آزاد نے سرینگر میں ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میںکہا’’ڈی اے پی اپنی پوری کوشش کرے گی اور جموں و کشمیر کی ترقی کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کریگی‘‘۔
ڈی اے پی چیئرمین نے کہا کہ جمہوریت ملک کے ہر شہری کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا حق دیتی ہے۔انہوں نے کہا ’’میں جموں و کشمیر کو پرامن، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانے کے مقصد کے ساتھ ڈی اے پی کے ساتھ آیا ہوں۔ ہم لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور مخالفین کو بدنام کرنے میں ملوث نہیں ہوں گے۔ ہم اپنا کام کریں گے اور دوسروں کو ان کا کام کرنے دیں گے‘‘۔
آزاد نے مزید کہا کہ جموں کشمیر کے لوگوں کی ترقی ان کی پہلی ترجیح ہوگی۔ انہوں نے کہا ’’آج جموں کشمیر کے لوگوں کو مہنگائی نے گھیرلیا ہے۔ اگر ہمیں اپنے لوگوں کو بچانا ہے تو ہمیں انہیں حالات پر قابو پانے کیلئے ۳۶۵ دن کا کام فراہم کرنا ہوگا‘‘۔
جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے‘آزاد نے کہا کہ ایک جمہوری نظام میں لوگوں کو ان کے جذبات کا اظہار کرنے کیلئے جگہ دی جانی چاہیے۔ انہوںنے کہا’’جمہوریت میں حقوق حاصل کرنے کا انتظام ہوتا ہے۔ اگر اس پلیٹ فارم یا چینل کو روک دیا جائے گا، تو پھر لوگوں کے پاس اپنا غصہ ہرتالوں اور ایجی ٹیشن کی شکل میں ظاہر کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیٹی کی شادی سے محض ایک ہفتہ قبل والد ولر جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

Next Post

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.