ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بیٹی کی شادی سے محض ایک ہفتہ قبل والد ولر جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in اہم ترین
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

بانڈی پورہ//
شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے لہڑوال پورہ علاقے میں بدھ کو ولر جھیل میں ڈوبنے کے بعد ایک ۴۵ سالہ شخص کی موت ہو گئی جبکہ دیگر دو کو بچا لیا گیا۔
ایک اہلکار نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ بانڈی پورہ کے بنیاری علاقے کے رہنے والے جاوید احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار ڈوب کر ہلاک ہو گئے جبکہ دو دیگر کو مقامی لوگوں اور پولیس نے بچا لیا۔
اہلکار نے کہا کہ تینوں بید کی ٹہنیاں لے کر جا رہے تھے جب ضلع کے بنیاری گاؤں میں نیچیئر نالہ کے قریب ان کی کشتی ڈوب گئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید آٹھ بچوں کا باپ ہے جن میں چھ بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا’’جاوید کی بیٹیوں میں سے ایک اگلے ہفتے شادی کرنے والی تھی‘‘۔
علاقے میں خبر پھیلتے ہی پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی اور سینکڑوں لوگ تعزیت کے لیے متوفی کے گھر پہنچ گئے۔
واضح رہے کہ وولر جھیل میں کشتی الٹنے سے تین افراد ڈوب گئے تھے جہاں دو افراد کو فوری طور پر بچا لیا گیا تھا جبکہ تیسرا لاپتہ تھا جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ تاہم، لاپتہ شخص کی لاش کو بعد میں جھیل سے برآمد کر لیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بیک ٹو ولیج‘:لیفٹیننٹ گورنر کا اکھنورکے سرحدی علاقے کا دورہ

Next Post

جامع ترقی کو یقینی بنانے کیلئے تمام مشکلات کا مقابلہ کریںگے:آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

جامع ترقی کو یقینی بنانے کیلئے تمام مشکلات کا مقابلہ کریںگے:آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.