ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھارت جوڑو یاترا نے تلنگانہ کو پولرائز کرنے کی سازش کو ناکام بنایا: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

حیدرآباد//کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے اقلیتی سیل کے صدر عمران پرتاپ گڑھی نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ بھارت جوڑو یاترا کی کامیابی سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ حیدرآباد کے لوگوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کی فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کر دیا ہے ۔
پریس کو جاری کردہ ایک بیان میں مسٹر پرتاپ گڑھی نے کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹی آر ایس اور بی جے پی کے ناپاک اتحاد کو بے نقاب کیا ہے جو تلنگانہ کے سیکولر تانے بانے کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ مسٹر گاندھی کی تقاریر نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) کے سیکولرازم کا جعلی نقاب بے نقاب کردیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ‘‘یہ کے سی آر ہی تھے جنہوں نے کانگریس کو کمزور کرنے کے واحد ارادے سے تلنگانہ میں بی جے پی کو مضبوط کیا۔’’
انہوں نے کہا کہ تلنگانہ فرقہ پرستی کے وائرس سے متاثر ہوا ہے ۔ کے سی آر نے بی جے پی کو دو ضمنی انتخابات اور جی ایچ ایم سی میں کچھ سیٹیں جیتنے میں مدد کی تاکہ وہ مضبوط نظر آئے ۔ ٹی آر ایس اور بی جے پی نے مذہب کی بنیاد پر لوگوں میں فرقہ وارانہ تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ۔
کانگریس ایم پی نے کہا کہ یاترا کے دوران حیدرآباد کی گلیوں میں ہزاروں لوگوں نے ‘بھارت جوڑو’ کے نعرے لگائے ۔ یہ بی جے پی اور ٹی آر ایس کو سیدھا پیغام تھا کہ تلنگانہ میں اب ان کی فرقہ وارانہ سیاست نہیں چلے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارش سے متاثر میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو پانچ رنز سے شکست دے دی

Next Post

کیجریوال کی قیادت میں دہلی کی تعلیم نئی بلندیوں پر : سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

کیجریوال کی قیادت میں دہلی کی تعلیم نئی بلندیوں پر : سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.