ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہد آفریدی کا بابر اعظم کے بارے میں سخت تبصرے پر گوتم گمبھیر پر جوابی حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کے بارے میں سخت تبصرے پر سابق بھارتی ٹیسٹ اوپنر گوتم گمبھیر پر جوابی حملہ کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ لوگوں کو اپنے استعمال کردہ الفاظ سے بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے اور تنقید کو حملہ آور انداز کے بجائے تعمیری انداز میں آنا چاہیے۔ گوتم گمبھیر نے 2022ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران بابر کی کپتانی پر تنقید کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ بابر ایک خودغرض کپتان ہے کیونکہ وہ اپنی ضروریات کو ٹیم کی ضروریات سے پہلے رکھتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بابر کو آرڈر میں تنزلی کرنی چاہیے تھی جبکہ فخر زمان کو ہالینڈ کے خلاف پاکستان کے میچ میں اوپنر کے طور پر بھیجا جانا چاہیے تھا۔
گوتم گمبھیر کی تنقید آفریدی کو ایک آنکھ نہ بھائی کیونکہ ان کا خیال تھا کہ گمبھیر کے الفاظ کا انتخاب نامناسب تھا۔
آفریدی نے بابر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ طویل عرصے سے مسلسل میچ جیتنے والی پرفارمنس کے ساتھ پرفارم کر رہے ہیں اور 2022ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں توقعات پر پورا نہیں اترنے کی وجہ سے وہ غیرضروری حملوں کا شکار ہو گئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ "ہمیشہ تنقید ہوتی ہے لیکن آپ کو الفاظ کے ساتھ بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے ،آپ کو ایسے الفاظ استعمال کرنے چاہئیں جو کھلاڑی کے لیے نصیحت کے طور پر آنے چاہئیں اور آپ لوگوں کو بھی اس کو سمجھا سکتے ہیں ،جہاں تک بابر کا تعلق ہے، اس نے بہت سی میچ وننگ پرفارمنس دی ہیں۔
بابر اعظم کا فارم میں واپس آنا قومی ٹیم کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ مین ان گرین کا جمعرات کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کی جیت سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں زندہ رکھے گی جبکہ شکست سابق چیمپئنز کے لیے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کا خاتمہ کردے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Next Post

فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.