ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جے کے اے ایس کے ۵؍ افسران کے تبادلے کے احکامات جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in اہم ترین
A A
سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو جے کے اے ایس کے پانچ افسران کے تبادلے کا حکم دیا۔
ایک سرکاری حکم نامے کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ کسم بدیال، جے کے اے ایس، محکمہ صنعت و تجارت کی سکریٹری کو اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ میں سکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
نیتو گپتا، جے کے اے ایس، ایڈیشنل کمشنر، اسٹیٹ ٹیکسز (ایڈمنسٹریشن اینڈ انفورسمنٹ)، جموں کا تبادلہ کرکے انہیں محکمہ خزانہ میں سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
نمرتا ڈوگرا، جے کے اے ایس، ڈپٹی کمشنر، اسٹیٹ ٹیکسز (ریکوری)، جموں کو تبدیل کرکے ایڈیشنل کمشنر، اسٹیٹ ٹیکس (ایڈمنسٹریشن اینڈ انفورسمنٹ)، جموں تعینات کیا گیا ہے۔
کیول کرشن، جے کے اے ایس، حکومت، صنعت و تجارت کے محکمہ کے ایڈیشنل سکریٹری کو تبدیل کرکے جنرل منیجر، ڈی آئی سی، ڈوڈا کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
ممتا دیوی، جے کے اے ایس، پرسنل آفیسر، ایسوسی ایٹڈ ہاسپٹل جموں کو تبدیل کرکے حکومت، صنعت اور کامرس ڈپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں ۴ جنگجو ہلاک

Next Post

غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے ، دنیا تسلیم کر رہی ہے : وزیراعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے ، دنیا تسلیم کر رہی ہے : وزیراعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.