ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریورس گیئر کے دوران گاڑی چناب میں جا گری ‘خاتون ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

بھدرواہ//
جموں کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں ہفتہ کو کشتواڑبٹوٹ روڈ پر پل ڈوڈہ کے نزدیک دریائے چناب میں گرنے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی اور دوسری زخمی ہو گئی۔
ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون ڈرائیور ریورس گیئر کے دوران کار پر سے کنٹرول کھو بیٹھی اورکار دریائے چناب میں گر گئی۔
ایس ایس پی نے مزید کہا’’دونوں خواتین کو جی ایم سی ڈوڈہ منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان میں سے ایک کو مردہ قرار دیا‘‘۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گاڑی میں سوار دونوں افراد کو گاڑی سے باہر ایک ڈھلوان پر گر گئیں جس کے بعد ان کی کار چناب میں گر گئی۔
فوت ہوئی خاتون کی شناخت سلمیٰ بانو (۲۷) دختر شیر محمد ساکن شیوا ڈوڈہ کے طور پر کی گئی ہے۔ زخمی، جس کا جی ایم سی ڈوڈہ میں علاج چل رہا ہے، کی شناخت سمیرا بیگم (۳۵) بیوی اعزاز احمد کے طور پر ہوئی ہے۔
دریں اثنا جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں ہفتے کی صبح ایک ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منڈی تحصیل کے پڑی بازار علاقے میں ہفتے کی صبح ایک ٹریکٹر ٹرالی ایک کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کی شناخت راول احمد ولد محمد اکبر خان اور ارشد خان ولد محمد طارق خان ساکنان متنوت منڈی کے بطور ہوئی۔
ذرائع نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کیلئے فوری طور پر بی ایس ایف کی ایک ایمبولنس میں نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ان کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا۔
دریں اثنا شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی علاقے میں آج شام سڑک حادثے میں چار خواتین اور دو بچوں سمیت نو افراد زخمی ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم

Next Post

سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے:وزیرخارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے: جے شنکر

سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے:وزیرخارجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.