ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئرلینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کے باعث منسوخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in کھیل
A A
سنسنی خیز مقابلے میں آئرلینڈ کی شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبورن//میلبورن میں بارش کی وجہ سے ٹی20 ورلڈ کپ میں سپر-12 کے گروپ 1 میں آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان جمعہ کو ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا ہے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں صبح سے ہورہی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا دریں اثناء، آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور ایڈرین ہولڈسٹاک نے مقامی وقت کے مطابق شام 4.30 بجے کے قریب بارش کی رفتار کم ہونے پر میچ منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ اس میچ کی منسوخی کے بعد آئرلینڈ گروپ 1 کے پوائنٹس ٹیبل پر تین میچوں میں تین پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ افغانستان نے اتنے ہی میچوں میں دو پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔
دونوں ٹیموں کا یہ تیسرا میچ تھا۔ اس سے قبل آئرلینڈ کی ٹیم نے انگلینڈ کو پانچ رنز سے شکست دے کر بڑا الٹ پھیر کیا تھا، حالانکہ اسے اپنے ابتدائی میچ میں سری لنکا کے خلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ دوسری جانب افغانستان کو انگلینڈ نے شکست دی تھی، جبکہ نیوزی لینڈ کے خلاف بارش سے متاثرہ میچ میں اسے ایک پوائنٹ کے ساتھ کھاتہ کھولنے کا موقع ملا۔
موجودہ ورلڈ کپ میں اب تک پانچ بڑے اپ سیٹ ہو چکے ہیں جن میں کل یعنی جمعرات کو کھیلا جانے والا پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ بھی شامل ہے۔ پاکستان کو سنسنی خیزمقابلے میں صرف ایک رن سے شکست کا منہ دیکھنا پڑاتھا۔ اس لحاظ سے دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بہت اہم سمجھا جا رہا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ بارش کی نذر

Next Post

زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی

زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.