ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان ہالینڈ کو شکست دے کر گروپ 2 میں ٹاپ پر پہنچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-27
in کھیل
A A
ہندوستان محدود اوورزکی سیریز کے لیے جولائی میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ کا دورہ کرے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

سڈنی// وراٹ کوہلی، روہت شرما اور سوریہ کمار یادو کی نصف سنچریوں کے بعد بھونیشور کمار (9/2) نے جمعرات کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈ کو 56 رن سے شکست دے دی سپر 12 کے میچ میں ہندستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دو وکٹوں کے نقصان پر 179 رن بنائے۔ جواب میں ہالینڈ کی ٹیم نو وکٹوں کے نقصان پر 123 رن ہی بنا سکی۔ دو میچوں میں دوسری جیت کے ساتھ ہی ہندوستان گروپ-2 ٹیبل میں ٹاپ پر پہنچ گیا ہے۔
روہت، کوہلی اور سوریہ کمار کی نصف سنچریوں نے سست پچ پر ہندوستان کی جیت کی بنیاد رکھی۔ فارم میں واپسی کی امید کرتے ہوئے روہت نے 39 گیندوں پر 53 رن بنائے جبکہ کوہلی نے 44 گیندوں پر تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 62 رن بنا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی۔ سوریہ کمار نے 25 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آوٹ 51 رن بنائے۔
بھونیشور کمار نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ہالینڈ کے اوپنر وکرمجیت سنگھ کو آؤٹ کرتے ہوئے پہلے دو اووروں میں ایک بھی رن نہیں دیا۔ نیدرلینڈ بھونیشور کی سخت گیند بازی سے پیدا ہونے والے دباؤ سے نہیں نکل سکا اور باقاعدہ وکٹیں کھو کر آل آؤٹ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا۔ تاہم پال وین میکرن اور شاریز احمد نے آخری دو اوور کھیل کر ڈچ ٹیم کو آل آؤٹ ہونے سے بچایا۔ اس کے علاوہ ارشدیپ سنگھ، اکشر پٹیل اور روی چندرن اشون نے بھی دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد سمیع کو ایک کامیابی ملی۔
ہندستان کا اگلا میچ 30 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہے جبکہ اسی دن ہالینڈ کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوشہ نشینی یا قومی دھارے سے وابستگی

Next Post

بابر اعظم نے ٹورنامنٹ کے بہترین کیچز میں سے ایک پکڑ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
کھیل

ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

2026-08-21
کھیل

وکٹر لائی نے لوہ کین یو کو ہرا کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-21
کھیل

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

2026-08-21
Next Post
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی

بابر اعظم نے ٹورنامنٹ کے بہترین کیچز میں سے ایک پکڑ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.