ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر میں جنگجوسرگرمیوں میں34فیصد کمی آئی ہے :شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-27
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں جنگجوسرگرمیوں میں34فیصد کمی آئی ہے :شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/ 27 اکتوبر

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر میں جنگجو سرگرمیوں میں 34 فیصد کمی آئی ہے۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

شاہ نے یہ بات ہریانہ کے سورج کنڈ میں داخلی سلامتی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کےلئے 2 روزہ ’چنتن شیویر‘ کا افتتاح کرنے کے بعد کہی۔

افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے 2024 تک ہر ریاست میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی شاخیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی اموات میں 64 فیصد اور عام شہریوں کی اموات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر میں اس وقت سے 57,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری بھی دیکھی گئی ہے۔

سرحد پار سے ہونے والے جرائم سے مو¿ثر طریقے سے نمٹنے کے لیے ریاستوں اور مرکز کی اجتماعی ذمہ داری پر زور دیتے ہوئے شاہ نے کہا کہ این آئی اے کو خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں۔

شاہ نے کہا”ہمارے آئین میں امن و امان ریاست کے دائرہ اختیار میں ہے‘لیکن ہم سرحد پار یا سرحدی جرائم کے خلاف اسی وقت کامیاب ہو سکتے ہیں جب تمام ریاستیں مل بیٹھ کر ان پر غور کریں، مشترکہ حکمت عملی بنائیں اور ان پر قابو پانے کی کوششیں کریں۔“

یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ مودی حکومت کی دہشت گردی اور متعلقہ جرائم کے لیے صفر رواداری کی پالیسی ہے، شاہ نے کہا کہ این آئی اے دہشت گردی کی تحقیقات میں بہتر تال میل کے لیے اپنے غیر ملکی ہم منصبوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی سمت کام کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام : آستان مرگ کوثرناگ میں مختصر تصادم، ایک ملی ٹینٹ ہلاک/پولیس

Next Post

اروند کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اروند کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.