ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے انفنٹری ڈے پر شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-27
in تازہ تریں
A A
سی ڈی ایس کاراجوری سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۷اکتوبر

چیف آف ڈیفنس اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے جمعرات کو یہاں انفنٹری ڈے کے موقع پر قومی جنگی یادگار پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

ہر سال۲۷اکتوبر کو فوج کی سب سے بڑی یونٹ انفنٹری کے اعزاز میں ’انفنٹری ڈے‘کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

لیفٹیننٹ جنرل چوہان کے علاوہ وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو اور رجمنٹ کے کرنل نے بھی گلہائے عقیدت پیش کئے ۔ تین سابق فوجی جنہیں مختلف تمغوں سے نوازا گیا لیفٹیننٹ کرنل رام سنگھ شرن کیرتی چکرا (ریٹائرڈ)، صوبیدار میجر اور اعزازی کیپٹن یوگیندر سنگھ یادو پرم ویر چکر (ریٹائرڈ) اور سپاہی سردار سنگھ ویر چکرا (ریٹائرڈ) نے بھی سابق فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے وار میموریل میں ان موٹرسائیکل ریلیوں کا بھی خیرمقدم کیا جنہیں آزادی کا امرت مہوتسو سے دس دن قبل ادھم پور، احمد آباد، ویلنگٹن اور شیلانگ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا تھا۔ ان موٹر سائیکل سواروں نے دس دنوں میں۸ہزارکلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کیا ہے ۔

انفنٹری کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے پیغام میں فوجیوں سے کہا کہ وہ اپنی بہادری، قربانی اور بے لوث خدمت کی اقدار پر کاربند رہتے ہوئے قوم کی سالمیت اور خودمختاری کو برقرار رکھیں۔

۲۷اکتوبر۱۹۴۷کو پیدل فوج کا پہلا دستہ سرینگر کے ہوائی اڈے پر اترا اور حملہ آوروں کو سری نگر سے باہر دھکیل دیا۔ اس طرح اس نے پاکستانی فوج کے تعاون سے جموں و کشمیر پر حملہ کرنے آنے والے قبائلیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ پیدل فوج کی اس شراکت کے اعزاز میں انفنٹری ڈے منایا جاتا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کشمیر کی آٹھ سال کی حالت پر وائٹ پیپر جاری کرے :کانگریس

Next Post

آلوسہ بانڈی پورہ میں دھماکہ، سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

آلوسہ بانڈی پورہ میں دھماکہ، سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.