ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے رشی سنک پر چدمبرم کے تبصرے سے پرہیز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس نے مسٹر پی چدمبرم کے اس بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے کہ اگر مسٹر رشی سنک برطانیہ کے وزیر اعظم بنتے ہیں تو ہندوستان کو اقلیتوں کے معاملے میں سبق سیکھنا چاہئے ۔
کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں سے کہا کہ آپ اس بارے میں جو بھی سوال پوچھنا چاہتے ہیں مسٹر چدمبرم سے ہی پوچھیں۔ انہوں نے یہ بیان کیوں دیا اس کا جواب وہ دیں گے ۔
مسٹر رمیش نے کہاکہ "ان سے پوچھیں، میں ہندوستان جوڑو یاترا کی بات کر رہا ہوں۔ میں اس پر تبصرہ نہیں کروں گا جو کسی اور نے کہا ہے ۔ میں نے بھی نہیں دیکھا کہ انہوں نے کیا کہا۔ میں صرف ہندوستان جوڑو یاترا پر بات کروں گا۔ میں کسی اور کے بیان پر کچھ نہیں کہوں گا۔’’
مسٹر چدمبرم نے کہاکہ "پہلے کملا ہیرس، اب رشی شونک بالترتیب امریکہ اور برطانیہ کے عوام نے اپنے ملکوں کے غیر اکثریتی شہریوں کو گلے لگایا اور انہیں حکومت کے اعلیٰ عہدوں پر منتخب کیا۔ مجھے لگتا ہے کہ ہندوستان اور اکثریت پسندی کی پیروی کرنے والی جماعتوں کو سبق سیکھنا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

واٹس ایپ کی خدمات متاثر

Next Post

ہندوستان ایک دن پھر سے عالمی گرو بنے گا: دھنکھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

ہندوستان ایک دن پھر سے عالمی گرو بنے گا: دھنکھر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.