ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پارمپورہ میں مشتبہ بیگ سے سلنڈر برآمد :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے پارمپورہ علاقے میں مشتبہ بیگ سے ایک چھوٹا سلنڈربرآمد ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سرینگر کے مضافاتی علاقے پارمپورہ میں پیر کی صبح فوج کی گشتی پارٹی نے سیب کے باغ میں ایک مشتبہ بیگ کو پایا ۔
معلوم ہوا ہے کہ بم ناکارہ بنانے والی ٹیم فوری طور پر جائے موقع پر پہنچی اور بیگ کو کھولاگیا جس میں ایک سلنڈر برآمد ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ کسی کو کوئی چوٹ وغیرہ نہیں آئے اس لئے بی ڈی ایس اسکارڈ نے بیگ کو کھولنے کی خاطر بلاسٹ کیا ۔
اُن کے مطابق بیگ سے چھوٹا سلنڈر اور یوریا کھاد برآمد ہوئی۔پارمپورہ میں مشتبہ بیگ سے سلنڈر برآمد :پولیس
سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے پارمپورہ علاقے میں مشتبہ بیگ سے ایک چھوٹا سلنڈربرآمد ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سرینگر کے مضافاتی علاقے پارمپورہ میں پیر کی صبح فوج کی گشتی پارٹی نے سیب کے باغ میں ایک مشتبہ بیگ کو پایا ۔
معلوم ہوا ہے کہ بم ناکارہ بنانے والی ٹیم فوری طور پر جائے موقع پر پہنچی اور بیگ کو کھولاگیا جس میں ایک سلنڈر برآمد ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ کسی کو کوئی چوٹ وغیرہ نہیں آئے اس لئے بی ڈی ایس اسکارڈ نے بیگ کو کھولنے کی خاطر بلاسٹ کیا ۔
اُن کے مطابق بیگ سے چھوٹا سلنڈر اور یوریا کھاد برآمد ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ میں جموں کشمیر ملک میں سب سے آگے :کنسل

Next Post

سرینگر میںنابالغ لڑکی کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے والا گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سرینگر میںنابالغ لڑکی کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے والا گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.