ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میںنابالغ لڑکی کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے والا گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے پیر کو سرینگر میں متعدد چھاپوں کے بعد عصمت دری کے ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ تھانہ صدر کو ایک خاتون کی جانب سے شکایت موصول ہوئی کہ اس کی نابالغ بیٹی کو ایک ملزم شاہد احمد، ولد شبیر احمد بھٹ ساکنہ گلوان پورہ حیدر پورہ نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
ترجمان کے مطابق’’اس سلسلے میں،پاکسو ایکٹ کی دفعہ۳/۴ کے تحت ایف آئی آر نمبر۱۰۳/۲۲؍ اور آئی پی سی کی۳۶۳‘۳۷۶‘اور۵۰۶ کے تحت صدر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اور تحقیقات کو آگے بڑھایا گیا تھا۔
ترجمان کے مطابق’’ سخت کوششوں اور متعدد چھاپوں کے بعد ایس پی ساؤتھ لکشیا شرما کی نگرانی میں ایس ایچ او صدر، انسپکٹر مدثر نذر کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم کے ذریعہ ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کیا گیا‘‘۔
ترجمان کامزید کہا ہے’’معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔ ملزم کو کل مزید پولیس ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارمپورہ میں مشتبہ بیگ سے سلنڈر برآمد :پولیس

Next Post

وادی میں موسم خشک، صبح شام کے وقت سردی کی لہر تیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وادی میں موسم خشک، صبح شام کے وقت سردی کی لہر تیز

وادی میں موسم خشک، صبح شام کے وقت سردی کی لہر تیز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.