ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لگتا نہیں ٹرمپ کیپٹل ہل حملہ کیس میں کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے: پلوسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in عالمی خبریں
A A
نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر کشیدگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

واشنگٹن//
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے اتوار کے روز سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس کے اس حکم نامے پر عمل درآمد کرنے کے لیے "کافی آدمی نہیں ہیں” جو انھیں کیپیٹل ہل حملے میں ان کے کردار کی تحقیقات کرنے والی خصوصی کمیٹی کے سامنے گواہی دینے پر مجبور کرسکے۔
پیلوسی نے ایم ایس این بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا "مجھے نہیں لگتا کہ وہ حاضری دینے کے لیے کافی آدمی ہے ۔ مجھے نہیں لگتا کہ وکلا ٹرمپ کو حاصل کرنے کی خواہاں ہوں گے کیونکہ وہاں ٹرمپ کو حلف کے تحت گواہی دینا ہوگی۔
رائٹرز کے مطابق نینسی پلوسی نے یہ بھی دہرایا کہ ہم دیکھیں گے کہ آیا وہ حاضری کے لیے کافی آدمی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس: یوکرین’ڈرٹی بم‘ استعمال کر سکتا ہے

Next Post

سعودی ولی عہد کا عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے خود کو ایک ناقابل تسخیر طاقت ثابت کیا ہے: عراقچی
عالمی خبریں

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

2026-08-21
بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

2026-08-21
اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا
عالمی خبریں

اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا

2026-08-21
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
عالمی خبریں

شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

2026-08-21
اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری
عالمی خبریں

اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری

2026-08-21
2025 میں امدادی کارکنوں کو ریکارڈ تعداد میں حملوں کا سامنا کرنا پڑا: اقوام متحدہ
عالمی خبریں

2025 میں امدادی کارکنوں کو ریکارڈ تعداد میں حملوں کا سامنا کرنا پڑا: اقوام متحدہ

2026-08-21
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا، اسے تاریخ کا سب سے زبردست قدم قرار دیا

2026-08-21
روسی افواج کے حملے میں یوکرین میں 9 افراد ہلاک، زیلنسکی کو انتخابات کے معاملے پر دباؤ کا سامنا
عالمی خبریں

روسی افواج کے حملے میں یوکرین میں 9 افراد ہلاک، زیلنسکی کو انتخابات کے معاملے پر دباؤ کا سامنا

2026-08-21
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی ولی عہد کا عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.