ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو، مودی نے باشندگان وطن کو دیوالی کی مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو روشنیوں کے تہوار پر ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔
محترمہ مرمو نے ٹویٹ کیا، ‘‘تمام ہم وطنوں کو دیوالی کی دلی مبارکباد۔ روشنی اور خوشی کے اس مقدس تہوار پر آئیے علم اور توانائی کے دیئے جلا کر ضرورت مندوں کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کی کوشش کریں۔ میں اس تہوار پر تمام ہم وطنوں کی زندگیوں میں خوشی اور خوشحالی کے لئے دعا گوہوں۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کے ذریعہ کہا، "تمام باشندگان وطن کو دیوالی کی نیک خواہشات۔ دیوالی روشنیوں کا تہوار ہے ۔ دعا ہے کہ یہ مقدس تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور اچھی صحت لائے ۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی دیوالی فیملی اور دوستوں کے ساتھ شاندار گزرے گی۔”
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے بھی ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، "دیوالی کی بہت بہت مبارکباد! روشنی کا یہ تہوار ہماری زندگیوں میں حکمت، نیکی اور خوشحالی لائے ۔ جگمگاتے ہوئے دیوں کی چمک ہمارے ملک کو امید، خوشی، صحت اور ہم آہنگی سے روشن کرے ۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کیا، "آپ سب کو دیوالی کی نیک خواہشات۔ خداسے دعا ہے کہ یہ مقدس تہوار آپ کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور صحت لائے ۔ دیوالی مبارک۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرالہ ہائی کورٹ وائس چانسلروں کے استعفیٰ سے متعلق عرضیوں پر غور کرے گی

Next Post

راہل نے دیوالی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

راہل نے دیوالی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.