ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سالگرہ کی پارٹی میں شرکت کے لیے آنے والے ایک شخص کا قتل، چار گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

بھنڈ//مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع کے گورمی میں برتھ ڈے پارٹی میں شرکت کے لئے گئے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
پولیس نے قتل کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مورینا ضلع کے سیہونیا تھانہ علاقہ کے لیپا گاؤں کے رہنے والے وریندر تومر اپنے بھتیجے گرراج سنگھ کے ساتھ کل سکراوڑا میں رشتہ دار کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے ۔ اسی دوران یہاں کچھ رشتہ داروں کے ساتھ آپسی جھگڑا ہوا اور جھگڑا بڑھنے پر ملزمان نے وریندر سنگھ کو گولی مار کر قتل کردیا۔ مہلوک کے بیٹے بلونت سنگھ کی رپورٹ پر پولیس نے رام ویر سنگھ پرمار، نریندر سنگھ پرمار، منگل سنگھ پرمار، ہریندر سنگھ پرمار کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔
گورمی تھانہ انچارج سدھاکر تومر نے بتایا کہ قتل کے تمام ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماری جدوجہد نے جیت کو خاص بنادیا: ہاردک

Next Post

کیرالہ ہائی کورٹ وائس چانسلروں کے استعفیٰ سے متعلق عرضیوں پر غور کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

کیرالہ ہائی کورٹ وائس چانسلروں کے استعفیٰ سے متعلق عرضیوں پر غور کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.