ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-23
in اہم ترین
A A
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

جموں//
سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز ایک مشترکہ آپریشن میں جموں کشمیر کے رام بن ضلع کے جنگلاتی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا، جس کے نتیجے میں گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد ہوا۔
پولیس نے ایک بیان میں کہا’’آج، ضلع رام بن کی تحصیل کھاری کے دور افتادہ پہاڑی اور جنگلاتی علاقے میں اسلحہ، گولہ بارود اور متعلقہ مواد کے ذخیرے کی موجودگی کے بارے میں قابل اعتماد ذرائع سے ایک اطلاع موصول ہوئی‘‘۔
پولیس کے مطابق اطلاع پر تیزی سے کام کرتے ہوئے پولیس اور فوج کا مشترکہ تلاشی آپریشن جنگلاتی علاقے میں شروع کیا گیا اور مشتبہ ٹھکانوں کی تلاشی لی گئی جو شام تک جاری رہی جس کے دوران سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ایک مشتبہ ٹھکانے کا پردہ فاش کیا اور جائے وقوعہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود سمیت دیگر چیزوں کا ذخیرہ برآمد کر لیا۔
ایف آئی آر نمبر۲۳۷/۲۰۲۲ کے تحت۷/۲۵ آرمس ایکٹ اور سیکشن۴دھماکہ خیز مواد ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ بانہال میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
اس سے پہلے ۱۳؍ اکتوبر کو، سیکورٹی فورسز نے جموں کشمیر کے رامبن ضلع کے گول علاقے میں ایک لاوارث بیگ سے تین مشتبہ دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات (آئی ای ڈی) اور کچھ پلوں کے حکمت عملی کے نقشے برآمد کیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ:منڈی علاقے میں پولیس اہلکار کی لاش بر آمد

Next Post

’وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہے گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع
اہم ترین

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

2026-08-21
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

2026-08-21
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ
اہم ترین

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ

2026-08-21
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ
اہم ترین

’وندے ماترم کے بارے کانگریس کا فیصلہ خوشامد پر مبنی ‘

2026-08-21
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

’وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہے گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.