ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آٹھ سالوں سے ایم ایس پی بڑھنے کے بجائے کم ہوئی ہے : سرجے والا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in قومی خبریں
A A
آٹھ سالوں سے ایم ایس پی بڑھنے کے بجائے کم ہوئی ہے : سرجے والا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے کسانوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافہ کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن سچائی یہ ہے کہ پچھلے آٹھ سالوں کے دوران ایم ایس پی میں اضافہ کرنے کے بجائے 40 فیصد تک کمی آئی ہے ۔
مسٹر سرجے والا نے کہاکہ "دیوالی کی ہلچل کی وجہ سے کسان کی محنت کا ایم ایس پی پھر کھو گیا ہے ۔ مودی حکومت نے ربیع کی فصلوں کے ایم ایس پی کا اعلان کر کے اپنی پیٹھ تھپتھپائی، لیکن کسان کو دھوکہ دیا اور اسے خون کے آنسو بہانے کے لیے چھوڑ دیا۔ نہ میڈیا کی توجہ، نہ کوئی ماہرین کی رائے ۔”
انہوں نے کہاکہ بھاجپائی شکونی چوسر نے کسان کی زندگی کو مشکل بنا دیا۔ نہ قیمت + 50 فیصد، نہ ہی مناسب قیمت، نہ ہی کافی خریداری، نہ ہی ایم ایس پی قانون بنارہے ہیں۔ مودی جی نے 2014 میں وعدہ کیا تھا کہ وہ کسانوں کو 50 فیصد قیمت دیں گے ۔ قیمت + 50 فیصد سے دور، اعلان کردہ اہم ایس پی تو خود بی جے پی حکومتوں کی طرف سے مانگی گئی ایم ایس پی کی شرح سے بھی کم ہے ۔
مسٹر سرجے والا نے کہاکہ "کڑوا سچ یہ بھی ہے کہ مودی حکومت صرف ایم ایس پی کا اعلان کرتی ہے …. ایم ایس پی پر نہیں خریدتی، چارٹ دیکھیں ایم ایس پی قانون ضروری ہے ۔ لیڈر بیان بازی کر سکتا ہے ، لیکن اعداد و شمار جھوٹ نہیں بولتے ۔ کانگریس-یو پی اے حکومت نے ایم ایس پی میں 205 فیصد اضافہ کیا۔ مودی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ ایم ایس پی ملک کی مہنگائی کی شرح سے بھی کم ہے ….یعنی مہنگائی زیادہ بڑھی اور ایم ایس پی کم ملا۔
دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے ملک کے لوگوں اور میڈیا سے اپیل کی کہ "دیوالی پر دو منٹ کے لیے ملک کے 70 کروڑ کسانوں اور کھیت مزدوروں کے بارے میں سوچیں اور بولئے اس محنت کش کسان مزدور کے بارے میں جس کی وجہ سے آپ کا چولہا جلتا ہے چاہے وہ خود کو ہی کیوں نہ مٹادے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بچاؤ مہم فوجی جوانوں کی لاشوں کی بازیابی کے ساتھ ختم ہوئی

Next Post

ملک میں سات آٹھ برسوں میں کام کا کلچر بدلا ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

2026-08-21
راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا
قومی خبریں

جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

2026-08-21
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

ملک میں سات آٹھ برسوں میں کام کا کلچر بدلا ہے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.