ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی ایک لاکھ تماشائیوں کے سامنے کھیلنے کے لیے بے تاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبورن// ہندوستان کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے اتوار کو پاکستان کے خلاف ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ سے قبل ایک لاکھ تماشائیوں کے سامنے کھیلنے کے لیے اپنی بے تابی دکھائی ہے۔
ہندوستان اور روایتی حریف پاکستان یہاں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں 100,000 تماشائیوں کے ہجوم کے سامنے ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مہم کا آغاز کریں گے۔ ہندوستان کے پاس ٹی۔ 20 ورلڈ کپ 2021 میں ہار کا ازالہ کرنے کا موقع ہے، حالانکہ کوہلی میچ سے زیادہ تماشائیوں کے سامنے کھیلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
کوہلی نے اسٹار اسپورٹس کے پروگرام کرکٹ لائیو میں کہاکہ ’’میں میچ سے زیادہ اس لمحے (ایک لاکھ حامیوں کے سامنے کھیلنے کے لیے) کا انتظار کر رہا ہوں۔ آخری بار جب میں نے اس طرح کے لمحے کا تجربہ ایڈن گارڈن میں کیا تھا، جہاں شائقین کی تعداد تقریباً 90,000 تھی۔ اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، جب میں میدان میں آیا تو سچن تنڈولکر، سنیل گواسکر، کپل دیو، وسیم اکرم اور وقار یونس جیسے اسپورٹس لیجنڈز موجود تھے۔ ,
انہوں نے کہاکہ "ماحول توانائی سے بھرا ہوا تھا، لیکن مجھے توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت تھی کیونکہ آپ اس ماحول کو کھینچ سکتے ہیں۔ ورلڈ کپ (2016) میں موہالی میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ ورلڈ کپ کے میچوں کے دوران ایک الگ ماحول بنتا ہے۔ مجھے وہ لمحات پسند ہیں۔ درحقیقت، یہ وہ لمحات ہیں جو آپ کے تجربے کو مکمل کرتے ہیں۔ آپ اصل میں ان لمحات کو جینے کے لیے کھیلتے ہیں۔
وراٹ نے سوریہ کمار یادو کی بلے بازی کی بھی تعریف کی اور کہا کہ وہ اپنے کھیل پر بہت پراعتماد ہیں۔
کوہلی نے کہاکہ”سوریہ کے ساتھ بلے بازی کرنا بہت اچھا تجربہ ہے۔ وہ اپنی قابلیت کی وجہ سے درمیان میں بہت مزے کرتا ہے۔ وہ صرف پوچھتا ہے کہ گیند وکٹ سے کیسے آرہی ہے اور پھر 2-3 گیندوں کے اندر وہ وکٹ کی پیمائش کرتا ہے اور پھر آگے بڑھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ "وہ ہماری شراکت کے دوران کہتا ہے کہ وہ اپنے امکانات کا فائدہ اٹھائے گا اور صرف یہ چاہتا ہے کہ میں اس کے ساتھ رہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا پیغام واضح ہے

Next Post

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 89 رنز سے ہرا دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 89 رنز سے ہرا دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.