جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے پر مجبور کیا گیا :بھارت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in اہم ترین
A A
پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

سرینگر//(ویب ڈیسک)
ہندوستان نے آج کہا کہ پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف کچھ کارروائی کرنے پر مجبور کیا گیا ہے، جن میں ممبئی کے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث افراد بھی شامل ہیں۔
انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت کے عالمی نگران ادارے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پڑوسی ملک کو دہشت گردی کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دینے کے بعد نئی دہلی کا یہ ردعمل سامنے آیا ہے۔
تاہم، ہندوستان نے عالمی برادری کو یاد دلایا کہ یہ اس کے مفاد میں ہے کہ پاکستان کو اپنی سرزمین پر دہشت گردی اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف قابل اعتبار کارروائی جاری رکھنی چاہیے۔
ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان‘ارندم باگچی نے آج شام ایک بیان میں کہا کہ بھارت سمجھتا ہے کہ پاکستان منی لانڈرنگ پر ایشیا پیسیفک گروپ کے ساتھ مل کر اپنے انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے کام جاری رکھے گا۔
باگچی نے بیان میں کہا’’ایف اے ٹی ایف کی جانچ پڑتال کے نتیجے میں، پاکستان کو معروف دہشت گردوں کے خلاف کچھ کارروائی کرنے پر مجبور کیا گیا ہے، جن میں۲۶/۱۱ کو ممبئی میں پوری عالمی برادری کے خلاف حملوں میں ملوث افراد بھی شامل ہیں۔ یہ عالمی مفاد میں ہے کہ اسلام آباد‘ پاکستان اور اس کے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلنے والی دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف قابل اعتماد، قابل تصدیق، ناقابل واپسی اور پائیدار کارروائی جاری رکھے‘‘۔
اس سے پہلے ایف اے ٹی ایف کے صدر‘ ٹی راجہ کمار نے کہا کہ پاکستان نے۳۵ سفارشات پر بہتر انداز میں عمل کیا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان۲۰۱۲ سے۲۰۱۵ تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ کا حصہ رہ چکا ہے اور پھر سنہ۲۰۱۸ میں اسے دوبارہ اس فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔
اس کی وجہ پاکستان کی جانب سے اس عالمی ادارے کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق مطمئن نہ کر سکنا بتائی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگجوئیت آخری سانسیں لے رہی ہے:سنہا

Next Post

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع
اہم ترین

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

2026-08-21
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

2026-08-21
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ
اہم ترین

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ

2026-08-21
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ
اہم ترین

’وندے ماترم کے بارے کانگریس کا فیصلہ خوشامد پر مبنی ‘

2026-08-21
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
Next Post
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.