جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لز ٹرس سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in عالمی خبریں
A A
برطانوی وزیراعظم نے معاشی پلانز پر یوٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

لندن//
گزشتہ روز برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس کی جانب سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد اُن کے استعفے سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی ہے۔
گزشتہ ماہ 6 ستمبر کو بطور برطانوی وزیراعظم عہدہ سنبھالنے والی لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا ہے۔
لِز ٹرس نے کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھاتی رہوں گی۔
واضح رہے کہ لز ٹرس کے منتخب ہوتے ہی اُن کے قبل از وقت وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کی پیشگوئی کر دی گئی تھی۔
65 سالہ برطانوی نجومی جمائما پیکنگٹن (Jemima Packington) نے لز ٹرس سے عہدہ چھوڑنے سے متعلق گزشتہ ماہ پیشگوئی کی تھی۔
برطانوی نجومی جمائما پیکنگٹن نے کہا تھا کہ لز ٹرس وزیر اعظم کے عہدے پر زیادہ دیر فائز نہیں رہ سکیں گی، اُن کا کہنا تھا کہ لز ٹرس کی جگہ ایک بار پھر غیر متوقع طور پر بورس جانسن واپس آجائیں گے اور وزیر اعظم کا منصب سنبھال لیں گے۔
واضح رہے کہ لز ٹرس کا استعفے سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ معیشت کی بہتری کا عزم لے کر وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا، جس مینڈیٹ کی بنیاد پر منتخب ہوئی تھی اسے ڈیلیور کرنے میں ناکام رہی۔
اُن کا کہنا تھا کہ میں معیشت کو ٹھیک کرنے کے مینڈیٹ کے ساتھ منتخب ہوئی تھی جس میں ناکام رہی۔
یاد رہے کہ لِز ٹرس محض چھ ہفتوں تک وزارت عظمٰی کے عہدے پر فائز رہیں، یہ کسی بھی برطانوی وزیراعظم کی مختصر ترین مدت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی حملے ، یوکرینی توانائی مراکز میدان جنگ بن گئے، نقل مکانی پھر شروع

Next Post

مودی کی حکومت میں کشمیر کی صورتحال بہتر ہوئی ہے:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

مودی کی حکومت میں کشمیر کی صورتحال بہتر ہوئی ہے:شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.