جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کی کامیابیاں پولیس فورسز کی قربانیوں کی بنیاد پر ہیں: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in قومی خبریں
A A
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں ہمہ جہت ترقی ہو رہی ہے اور آزادی کے 75 سالوں میں حاصل ہونے والی بے شمار کامیابیاں بہادر سپاہیوں کی عظیم قربانی پر منحصر ہیں۔
مسٹر شاہ نے یہ بات جمعہ کو یہاں ‘پولیس یادگاری دن’ کے موقع پر نیشنل پولیس میموریل میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہی۔
مسٹر شاہ نے کہاکہ "آج ہندوستان ہر میدان میں ترقی کر رہا ہے اور آزادی کے 75 سال بعد ہم اطمینان کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ ہم یقینی طور پر مضبوط ارادے اور رفتار کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ملک کی لاتعداد کامیابیوں کی بنیاد ملک کے بہادر سپاہیوں کی عظیم قربانیاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پورے ملک سے پولیس فورسز اور سنٹرل پولیس فورسز کے 35000 سے زائد اہلکاروں نے ملک کی داخلی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ایک مشکور قوم کی جانب سے ان تمام شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے دفاع کے لیے دی گئی فوجیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی اور ملک اسی طرح ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیس فورس انتہائی مشکل حالات میں بھی اپنی ذمہ داریاں نبھاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہندوستان جیسا وسیع ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حال ہی میں پوری دنیا کو کووڈ کی وبا کا سامنا ہے اور اس وبا سے نمٹنے کے لیے پورے ملک کی طرف سے کی جانے والی اجتماعی کوششوں میں پولیس اہلکار سب سے آگے ہیں۔ پولیس اہلکاروں نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر لوگوں کو ہسپتال لے جانے سے لے کر متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے اور لاک ڈاؤن کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے تک اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائی ہیں۔ یہ انہی منظم کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ملک کووڈ وبا کے مشکل مرحلے سے کامیابی کے ساتھ نکل آیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لدھیانہ کورٹ میں نوجوت سنگھ سدھو کی پیشی پر شبہ برقرار

Next Post

امریکا کے جنگلات میں لگی آگ سے بڑےپیمانے پر تباہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

2026-08-21
راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا
قومی خبریں

جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

2026-08-21
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
Next Post
امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما

امریکا کے جنگلات میں لگی آگ سے بڑےپیمانے پر تباہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.